پاکستان

سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی،نیاریکارڈ قائم ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)سٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں ریکارڈز بننے کا سلسلہ جاری ہے، جمعرات کو ٹریڈنگ کے دوران بینچ مارک کے ایس ای 100انڈیکس پہلی بار 97 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح پرجاپہنچا۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق دوپہر ایک بجکر 35 منٹ پر بینچ مارک انڈیکس 1509.68 پوائنٹس یا 1.58 فیصد اضافے سے 97056.13 پوائنٹس …

Read More »

حکومت نے الیکٹرک وہیکلز پالیسی بنالی، زبردست پیشکش کر دی

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نےآئندہ پانچ سال کیلئے الیکٹرک وہیکلز پالیسی 2025-30 جاری کر دی، نئی پالیسی کے تحت سرمایہ کاری پر پرکشش مراعات دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق پاکستان میں 2030 تک 30 فیصد الیکٹرک گاڑیاں چلانے کا ہدف ہے، سال 2040 تک الیکٹرک گاڑیوں کا مجموعی ہدف 90 فیصد مقرر …

Read More »

پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے تاجر یونین کی درخواست ،اسلام آبادہائیکورٹ نے وفاقی وزیر داخلہ کو آج ہی طلب کرلیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے تاجر یونین کی درخواست پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو آج ہی طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کا احتجاج رکوانے کیلئے تاجر یونین کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر سماعت …

Read More »

فیصل واوڈا نے عمران خان کے مستقبل کے بارے پریشان کن پیشگوئی کر دی

اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر سینیٹرفیصل واوڈا نے دعویٰ کیا ہے کہ رہائی کے بجائے بانی پی ٹی آئی کی مشکلات مزید بڑھنے جارہی ہیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے فیصل واوڈا نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی رہائی کی امید نہ رکھے بلکہ رہائی کے بجائے ان کی مشکلات مزید …

Read More »

پی ٹی آئی کا اسلام آباد احتجاج رکوانے کیلئے درخواست دائر

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کا اسلام آباد احتجاج رکوانے کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ احتجاج سےاسلام آباد پر لشکر کشی کا تاثر مل رہا ہے،بغیراجازت اس قسم کے احتجاج سے ملک میں لاقانونیت کا تاثر ملتا ہے،درخواست میں …

Read More »

ٹک ٹاک انتظامیہ نے حکومت پاکستان کو کیا یقین دہانی کروائی؟ جانئے

اسلام آباد (پاکستان امیج) ٹک ٹاک کے وفد نے حکومت کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ٹک ٹاک پر زیادہ سے زیادہ معیاری اور سود مند مواد کو یقینی بنایا جائے گا، ٹک ٹاک وزارت آئی ٹی کے ذیلی اداروں کے ساتھ مل کر کام کرنا چاہتا ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق اس بات کی یقین دہانی …

Read More »

پشاورہائیکورٹ؛ثریا بی بی اور صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت میں 10دسمبر تک توسیع

پشاور(پاکستان امیج)پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی سپیکر کے پی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی حفاظتی ضمانت میں 10دسمبر تک توسیع کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ڈپٹی سپیکر کے پی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی درخواستوں پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی،جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس صاحبزادہ اسد اللہ نے سماعت کی،وکیل نےکہا کہ …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس: عمران خان کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو توہین الیکشن کمیشن کیس میں آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و الیکشن کمشنر کیس …

Read More »

نیٹ میٹرنگ، حکومت صارفین سے کتنے کا یونٹ خریدے گی؟ ناقابل یقین انکشاف

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت روف سو لر پینل کے ٹیرف کو 21 روپے فی یونٹ سے کم کرکے 7.5 سے 11 روپے فی یونٹ کرنے پر غور کر رہی ہے جس پر قومی گرڈ کو نیٹ میٹرنگ سسٹم پر بجلی دی جاتی ہے۔ نجی ٹی وی جیونیوز کے مطابق اس وقت روف سولر پینلز سے حاصل دو یونٹ قومی …

Read More »

آئینی بنچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کےآئینی بنچ نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیونیوز کے مطابق آئینی بنچ میں مراد علی شاہ کی نااہلی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بنچ نے کیس کی سماعت کی،آئینی بنچ نے مراد علی شاہ کو نااہل قرار …

Read More »