فیصل آباد (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چودھری کا کہنا ہے کہ حکومت کو گورنر راج جیسے فیصلے کرنے کا شوق نہیں لیکن مجبور کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے پی ٹی آئی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہیں کر رہی ہے، ہم سیاسی حکومت ہیں ایسا اقدام …
Read More »پاکستان
پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں: اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد ( پاکستان امیج) وفاقی وزیر قانون و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں صنفی بنیاد پر تشدد کی روک تھام کیلئے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ صنفی بنیاد پر تشدد ایک اہم مسئلہ ہے، پاکستان میں صنفی بنیاد …
Read More »بانی پی ٹی آئی کو تھانہ نیوٹاؤن سمیت دیگر مقدمات میں جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداد دہشتگردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو تھانہ نیوٹاؤن سمیت دیگر مقدمات میں بھی جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کیخلاف تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے …
Read More »یو اے ای دنیا بھر میں جدت اور ترقی کی قابل تقلید مثال ہے: مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج ) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) دنیا بھر میں جدت اور ترقی کی قابل تقلید مثال ہے۔ اپنے ایک بیان میں مریم نواز شریف نے متحدہ عرب امارات کے عوام کو 53 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے کہا کہ یو اے ای سے …
Read More »کراچی سمیت مختلف شہروں میں انٹرنیٹ بدستور متاثر، واٹس ایپ اور دیگر ایپس چلانے میں مشکلات
کراچی (پاکستان امیج) کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں انٹرنیٹ صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ جیو نیوز کے مطابق انٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔ وائی فائی ہو یا موبائل ڈیٹا سروس، …
Read More »مرغی کے گوشت کی قیمت مزید کم ہو گئی
لاہور(پاکستان امیج)مرغی کا گوشت سستا ہو گیا، انڈوں کی قیمت برقرار ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کی نمایاں کمی ہو گئی، مرغی کا گو شت 461 روپے کلو ہو گیا۔ گزشتہ روز برائلر گوشت کے نرخ 475 روپے تھے۔ زندہ برائلر مرغی کی قیمت میں بھی …
Read More »کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر سستا ہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کے بعد روپے کی قدر میں اضافہ ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران انٹر بینک میں امریکی کرنسی مزید 15 پیسے سستی ہوئی ہے جس کے ساتھ انٹر بینک میں ڈالر 278.05 روپے سے کم ہو …
Read More »یو اے ای کیساتھ تعلقات پر فخر، مزید وسعت دینے کیلئے پر عزم ہیں: محسن نقوی
اسلام آباد (پاکستان امیج ) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو یو اے ای کیساتھ تعلقات پر فخر ہے، مزید وسعت دینے کیلئے پر عزم ہیں۔ متحدہ عرب امارات کے قومی دن پر پیغام جاری کرتے ہوئے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ قومی دن پر متحدہ عرب امارات کی حکومت، سفیر …
Read More »آئینی بنچ نے قیدیوں کو جیل میں یکساں سہولیات دینے سے متعلق درخواست خارج کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ آئینی بنچ نے قیدیوں کو جیل میں یکساں سہولیات دینے سے متعلق درخواست خارج کردی، عدالت نے رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست ناقابل سماعت قرار دی۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق سپریم کورٹ آئینی بنچ میں قیدیوں کو جیل میں یکساں سہولیات دینے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس امین الدین خان …
Read More »اے ٹی سی راولپنڈی میں نو مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی
راولپنڈی (پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 16 دسمبر تک ملتوی کر دی۔ اے ٹی سی راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت کی۔ دوران سماعت مقدمات میں ملزمان کی حاضری لگائی گئی، حاضری کے بعد ملزمان کو جانے کی اجازت دے دی گئی۔ بعدازاں …
Read More »
Pakistan Image