پاکستان

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی 4 مقدمات میں عبوری ضمانت منظور کر لی۔ نجی ٹی وی چینل دنیانیوز کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں ڈیوٹی جج شبیر بھٹی نے پی ٹی آئی کے 26 نومبر کے احتجاج پر بشریٰ بی بی …

Read More »

آخر کار شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ چھوڑنے کی وجہ بتادی

سکھر (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) چھوڑنے کی وجہ بتادی۔ سکھر میں میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ن لیگ نے ووٹ کو عزت دو کا نعرہ چھوڑ کا اقتدار کو عزت دو کا نعرہ لگایا اس لیے میں نے ن لیگ کو چھوڑا ہے۔ انہوں نے کہا …

Read More »

یونان کشتی حادثہ، ایک خاتون سمیت 15 انسانی سمگلروں کو سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا

فیصل آباد (پاکستان امیج)یونان کشتی حادثہ کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور ایک خاتون سمیت 15 انسا نی سمگلروں کو سٹاپ لسٹ میں ڈال دیا گیا ۔ رپورٹ کے مطابق ان 15 ملزمان کے نام سٹاپ لسٹ میں وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) فیصل آباد کی سفارش پر شامل کیے گئے جن کے خلاف فیصل آباد میں …

Read More »

پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے، محسن نقوی

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان میں تمام اقلیتوں کو ہر طرح کی آزادی حاصل ہے۔ کرسمس کے حوالے سے مسیحی برادری کو مبارک باد دیتے ہوئے اپنے بیان میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ کرسمس کا تہوار محبت، امن اور بھائی چارے کی علامت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت …

Read More »

آئیے قائد اعظم کےپاکستان کوخوشحال ملک بنانےکاعزم کریں: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کرسمس تقریب سے خطاب

راولپنڈی (پاکستان امیج )چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر نے مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی اور بھائی چارے کے جذبے کے فروغ کیلیےسینٹ جوزف کیتھولک کیتھیڈرل چرچ راولپنڈی میں کرسمس تقریب میں شرکت کی۔ چیف آف آرمی سٹاف کا چرچ پہنچنے پر انتہائی گرمجوشی سے استقبال کیا گیا اور تقریب میں آمد پر شکریہ ادا کیا گیا۔آرمی چیف …

Read More »

جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کی پیشگوئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے سردی کے رواں سیزن میں بارش اور برف باری کم ہونے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ جنوری کے دوسرے ہفتے سے سردی بڑھنے کا عندیہ بھی دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق ملک میں سردی نے ڈیرے جمائے رکھے ہیں، جبکہ شمالی بلوچستان میں شدید سردی سے ندی نالوں حتیٰ …

Read More »

بیرونی طاقتیں نہیں چاہتیں پاکستان ترقی کرے اور صف اول کے ملکوں میں کھڑا ہو، گورنر سندھ

کراچی(پاکستان امیج)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ نو مئی اور 24 نومبر جیسے واقعات کرنے والی جماعت کے پیچھے بیرونی طاقتوں کا ہاتھ اور فنڈنگ ہے، سب مل کر بانی پی ٹی آئی کے بگاڑ کو ٹھیک کرنے کی کوشش کررہے ہیں، مشاورت سے ایک دوسرے کے ساتھ بیٹھ کر مسائل کا حل نکالیں گے، بیرونی طاقتیں نہیں …

Read More »

امریکہ عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، رانا ثنا اللہ کا نیا بیان سامنے آگیا

اسلام آباد(پاکستان امیج ) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ امریکہ ڈاکٹر عافیہ صدیقی کو رہا کردے تو ہم بانی پی ٹی آئی عمران خان کے بارے میں سوچ سکتے ہیں، ملزم اگر کسی مقدمے کا سامنا کر رہا ہے اور جوڈیشل حراست میں ہے تو حکومت کیسے رہا کرسکتی ہے۔ ایک انٹرویو …

Read More »

میرا بس چلے تو مسیحی برادری کا بجٹ5ہزار فیصد بڑھا دوں،وزیراعلیٰ کا منیارٹی کارڈ شروع کرنے کا اعلان

لاہور(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کرسمس ڈے کے موقع پر منیارٹی کارڈ شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں کرسمس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزاعلیٰ مریم نواز نے کہاکہ میری تمام توجہ آپ کیلئے بہتر پنجاب بنانے پر ہے،میری خصوصی توجہ ہے کہ مسیحی برادری کو تحفظ ملے، ان کا کہناتھا کہ مسیحی برادری کا بجٹ200فیصد بڑھایا …

Read More »

وادی کاغان میں شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے آگیا

بالاکوٹ(پاکستان امیج)وادی کاغان میں شدید سردی سے درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے آگیا جبکہ مختلف مقامات پر آبشاریں، جھرنے اور جھیلیں بھی منجمد ہوگئیں۔ طویل عرصے سے باران رحمت نہ ہونے سے خشک سردی کی لہر میں اضافہ ہوگیا جس کے باعث نزلہ، زکام، کھانسی اور بخار کی بیماریاں عام ہوگئیں۔ وادی کاغان میں بھی موجودہ سال میں معمول …

Read More »