اسلام آباد (پاکستان امیج)ہکلہ انٹرچینج کے قریب پولیس کانسٹیبل کے جاں بحق ہونے کا مقدمہ پی ٹی آئی قیادت کیخلاف درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا میں پولیس کی مدعیت میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور، سالار خان کاکڑ، شاہد خٹک کو نامزد کیا گیا ہے، مقدمے میں تعزیرات پاکستان …
Read More »پاکستان
خیبر پختونخوا میں دہشتگردوں کو بسانے والی جماعت اسلام آباد میں دہشتگردی کر رہی ہے: گورنر فیصل کریم کنڈی
پشاور ( پاکستان امیج) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ خیبر پختون خوا میں دہشتگردوں کو بسانے والی جماعت اسلام آباد میں دہشتگردی کر رہی ہے۔9 مئی کے ماسٹر مائنڈز آج بھی ریاست پر حملہ آور ہیں۔ “جنگ ” کے مطابق پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پولیس اہلکاروں کی قربانی رائیگاں نہیں …
Read More »پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: شہبازشریف
اسلام آباد (پاکستان امیج)وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، بیلاروس کے صدر کا یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعاون اور شراکت داری کی نئی راہیں کھولنے میں انتہائی مددگار ثابت ہو گا۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف سے …
Read More »پانامہ سکینڈل سے متعلق جماعت اسلامی کی درخواست آئینی بینچ نے نمٹا دی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پانامہ سکینڈل معاملے پر جماعت اسلامی کی درخواست نمٹا دی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق دوران سماعت، جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ پانامہ میں مخصوص کیس میں جے آئی ٹی بنائی گئی، علم نہیں پانامہ سکینڈل کے باقی مقدمات کدھر گئے۔وکیل جماعت اسلامی نے کہا کہ یہی ہمارا …
Read More »پی ٹی آئی قافلہ زیر پوائنٹ پہنچ گیا، جھڑپوں میں 4 رینجرز اہلکار شہید، فوج طلب
اسلام آباد (پاکستان امیج)بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا قافلہ زیرو پوائنٹ پل پہنچ گیا اور وہاں ڈی چوک کی جانب رواں دواں ہے جبکہ گزشتہ رات ہونے والی جھڑپ میں رینجرز کے 4 اہلکار شہید ہو گئے جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں فوج طلب کر لی گئی ہے …
Read More »پی ٹی آئی کارکنوں کی سرکاری سامان چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی
راولپنڈی(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کارکنوں کی سرکاری سامان چوری کرنے کی ویڈیو سامنے آ گئی ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کارکنوں نے حملوں کے دوران سرکاری املاک کونقصان پہنچایا،سنگجانی ٹول پلازہ سے پی ٹی آئی کارکن سرکاری کمپیوٹرز اور دیگر سامان ساتھ لے گئے۔شرپسندوں نے املاک کو نقصان پہنچایا، پولیس کی …
Read More »جناح ہاؤس توڑپھوڑ اور دیگر مقدمات کی سماعت آج، عمر ایوب کی حاضری معافی کی درخواست دائر
لاہور(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت میں جناح ہاؤس، عسکری ٹاور سمیت جلاؤگھیراؤ کے مقدمات کی سماعت آج ہو گی،انسداددہشتگردی عدالت کے جج کچھ دیر بعد سماعت کریں گے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عمرایوب نے عبوری ضمانتوں میں عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیاہے،عمرایوب کے وکیل رانا مدثر نے حاضری معافی کی درخواست دائر کردی،درخواست میں استدعا کی …
Read More »راستوں کی بندش؛ سیالکوٹ میں ٹماٹر 700روپے فی کلو ہو گئے
سیالکوٹ(پاکستان امیج)سیالکوٹ میں پانچویں روز بھی داخلی و خارجی راستے بند ہیں، جس سے ٹماٹر کی قیمت 700 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سیالکوٹ میں پانچ ویں روز بھی تمام داخلی وخارجی راستے اور موٹروے بند ہے، راستے بند ہونے کی وجہ سے عوام کو سخت پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا …
Read More »پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث ملکی و غیرملکی پروازیں منسوخ
کراچی(پاکستان امیج)پی ٹی آئی احتجاج اور راستوں کی بندش کے باعث اسلام آباد کی 5 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق کراچی اور کوئٹہ سے اسلام آباد کی پروازیں پی کے 326 اور 310 جبکہ کراچی اور اسلام آباد کی پی آئی اے کی پرواز پی کے 369 کو بھی منسوخ کر دیا …
Read More »احتجاج کا تیسرا دن: پی ٹی آئی کا قافلہ جی 9 کے قریب پہنچ گیا، بشری بی بی کا خطاب
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے احتجاج کا آج تیسرا روز ہے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گنڈا پور اور اہلیہ عمران خان بشریٰ بی بی کی قیادت میں پی ٹی آئی کا احتجاجی قافلہ جی ایٹ اور زیرو پوائنٹ کے درمیان موجود ہیں۔ پولیس احتجاجی شرکا کو روکنے کیلئے مسلسل آنسو گیس کی شیلنگ کررہی ہے۔ نجی ٹی وی …
Read More »
Pakistan Image