پاکستان

وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا

لاہور(پاکستان امیج) وزیراعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صوبائی سیکرٹری انرجی نے سی ایم پنجاب فری سولر پینل سکیم کے بارے میں وزیراعلیٰ پنجاب کو بریفنگ دی جس میں بتایا گیا کہ پنجاب کے صارفین آج سے ہی ایس ایم ایس یا آن …

Read More »

9 مئی مقدمہ: عمرا یوب، عالیہ حمزہ و دیگر کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی

سرگودھا(پاکستان امیج) انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی مقدمہ میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب و دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ملتوی کردی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سرگودھا کی انسداد دہشتگردی عدالت میں 9 مئی مقدمات کی سماعت ہوئی، اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب اور ایم این اے …

Read More »

سپیکر پختونخوا اسمبلی کا صوبائی حکومت سے اے پی سی بلانے کا مطالبہ

پشاور(پاکستان امیج)سپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی بابر سلیم سواتی نے صوبائی حکومت سے فوری طور پر آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل آج نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ اگر صوبائی حکومت اے پی سی نہیں بلاتی تو ان کی جماعت صوبائی اسمبلی میں خود اے پی سی بلائے گی۔سپیکر نے …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ احتجاج کے دوران عام شہروں کو گرفتار کرنے کیخلاف کیس میں اسلام آباد پولیس پر برہم ہو گئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ احتجاج کے دوران عام شہروں کو گرفتار کرنے کیخلاف کیس میں اسلام آباد پولیس پر برہم ہو گئے،عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ آپ لوگ کیا کررہے ہیں، ایسے لوگوں کو اٹھا کر گرفتاری ڈال رہے ہیں،یہ بالکل غلط ہے جو احتجاج میں شریک نہیں ان کو کیسے اٹھا سکتے ہیں۔ نجی ٹی وی …

Read More »

گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں اضافہ مگر کتنا؟ جانئے

لاہور (پاکستان امیج) دو ماہ کے دوران گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں 20 فیصد تک اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اوپن مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی سٹوز پر بھی خوردنی تیل کے دام بڑھ گئے۔ سماءٹی وی کے مطابق ایک طرف مہنگائی میں کمی کے حکومتی دعوے تو دوسری طرف اشیا خوردونوش کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا جارہا ہے، گھی …

Read More »

پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کردیا، مراسلہ جاری

لاہور (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے پنشن میں سالانہ اضافہ ختم کر دیا ۔ سماء ٹی وی کے مطابق سیکریٹری خزانہ پنجاب نے تمام محکموں کو نئےمراسلے کے تحت پنشن میں اضافہ روکنے کیلئے اقدامات کی ہدایت کردی ہے ۔ محکمہ خزانہ پنجاب نے 3 طرز کی پیشن میں سالانہ اضافہ ختم کیاہے ، پنشن میں اضافے …

Read More »

سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات پر رپورٹ طلب کرلی

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ نے مارگلہ ہلز میں غیر قانونی تعمیرات قائم ہونے پر سی ڈی اے سے رپورٹ طلب کرلی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے مارگلہ ہلز پر غیر قانونی تعمیرات کے کیس کی سماعت کی جس دوران سی ڈی اے وکیل اور ڈی جی ماحولیات عدالت میں پیش ہوئے۔ …

Read More »

سٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے بلند ترین 1 لاکھ 9 ہزار کی سطح کو چھو لیا،ڈالر سستا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ ساز دن ، انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل” آج نیوز “کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی ، سٹاک ایکسچینج …

Read More »

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیرصدارت جوڈیشل کمیشن کے 2 اجلاس آج طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کے 2 اجلاس آج طلب کر لئے گئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جوڈیشل کمیشن کے ایک اجلاس میں سندھ اور پشاور ہائیکورٹ کے ججز تقرری کا معاملہ زیر غور آئے گا، اجلاس میں سندھ ہائیکورٹ میں ججز تقرریوں کیلئے 13 …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ کی ڈی ایس پی لیگل کو شیرافضل مروت کیخلاف سیل ایف آئی آر کی نقول جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے شیر افضل مروت کے کیسز کی تفصیلات فراہمی کیس ڈی ایس پی کو سیل ایف آئی آر کی نقول جمع کرانے کی ہدایت کردی۔جسٹس ارباب طاہر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ مروت صاحب آپ کی پارٹی جب حکومت میں تھی وہ بھی یہی کرتی تھی،یہ سب ظلم اس وقت بھی ہورہاتھا اور ظلم آج …

Read More »