راولپنڈی(پاکستان امیج) پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی جی ایچ کیو حملہ کیس میں بریت کی درخواست پر محفوظ سنا دیاگیا، اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپیشل پراسیکیوٹر نے کہاکہ شیخ رشید، شیریں مزاری ودیگر کی درخواست بریت خارج ہو چکی ہے،عمرایوب …
Read More »پاکستان
منظور وسان نے عمران خان کی رہائی سے متعلق پیشگوئی کردی
کراچی(پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے متعلق پیشگوئی کی ہے۔ ایک بیان میں منظور وسان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی آئندہ سال بھی جیل میں رہیں گے اور وہ انہیں باہر آتا نہیں دیکھ رہے۔ منظور وسان نے عمران خان کو خاموش رہنے کا بھی مشورہ ہوئے کہاکہ بانی …
Read More »علی امین گنڈاپور کا ڈی چوک مقدمے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعلیٰ خیبرپختونخواعلی امین گنڈاپور نے ڈی چوک مقدمے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق علی امین گنڈاپور نےحاجی اجمل خان مہمند کے ذریعے درخواست دائر کی،درخواست میں تھانہ سیکرٹریٹ کے مقدمے سے دہشتگردی کی دفعات نکالنے کی استدعا کی گئی ہے۔ درخواست میں کہا گیاہے کہ احتجاج کیلئے آئینی حق …
Read More »سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ کی تمام مقدمات میں حفاظتی ضمانت منظور کرلی۔ نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں سلمان اکرم راجہ کیخلاف کیسز کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی میں مقدمات کی تفصیلات عدالت میں پیش کردی گئی،پولیس رپورٹ کے مطابق …
Read More »سرکاری حج سکیم کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے سرکاری حج سکیم کے لیے درخواست جمع کروانے والے تمام امیدواروں کو کامیاب قرار دے دیا، واضح رہے کہ سرکاری حج سکیم کے لیے قرعہ اندازی 6دسمبر کو ہونا تھی۔ تفصیلات کے مطابق 3 دسمبر تک موصول ہونے والی تمام حج درخواستیں کامیاب قرار دے دی گئی، سرکاری حج کے لیے اب قرعہ …
Read More »پی آئی اے کا کینیڈا سے آنیوالی پروازوں کے ٹکٹ پر 10 فیصد رعایت کا اعلان
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن ( پی آئی اے ) نے نئے سال 2025 کی آمد پر مسافروں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ترجمان پی آئی اے کا کہنا ہے کہ نئے سال کی آمد پر کینیڈا سے پاکستان آنے والی ہماری پروازوں پر خصوصی طور پر 10 فیصد رعایت …
Read More »سٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ قائم،100انڈیکس 1لاکھ 5ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے تیسرے روزپاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغازہواہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ قائم ہونے کا سلسلہ جاری ہے، بدھ کے روز بھی سٹاک ایکس چینج میں تیزی ریکارڈ کی گئی،100انڈیکس 1لاکھ 5ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کر گیا،100انڈیکس 502پوائنٹس اضافے سے 105061پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
Read More »روس کی پیشکش، پاکستان رعایتی نرخوں پر خام تیل درآمد کرنے پر آمادہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان ماسکو کی پیشکش سے فائدہ اٹھاتے ہوئے آئندہ ماہ سے رعایتی نرخوں پر خام تیل درآمد کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ماسکو میں جاری بین الحکومتی کمیشن (آئی جی سی) کے اجلاس کے دوران دونوں فریقین نے جنوری 2025 سے خام تیل کی تجارت دوبارہ شروع کرنے پر …
Read More »موٹروے ایم 3 پر کوسٹر کو خوفناک حادثہ، 3 خواتین جاں بحق
ننکانہ صاحب (پاکستان امیج) پنجاب کے شہر ننکانہ صاحب میں موٹروے ایم 3 پر ریسٹ ایریا کے قریب کوسٹر کو حادثہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں 3 خواتین جاں بحق اور 33 مسافر زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے ایم 3 پر ننکانہ ریسٹ ایریا کے قریب تیز فتار کوسٹر بے قابو ہو کر مزدا سے ٹکرا …
Read More »جی ایچ کیو حملہ کیس؛ عمران خان کی دہشتگردی دفعات خارج کرنیکی درخواست پر سماعت
اسلام آبادـ(پاکستان امیج)جی ایچ کیو حملہ کیس میں بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی دہشت گردی دفعات خارج کرنے کی درخواست سماعت جاری ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے دو دسمبر کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں بری کرنے اور سانحہ 9 مئی کیسز میں دہشت گردی دفعات 7 اے ٹی اے ختم کرنے کی درخواستیں دائر …
Read More »
Pakistan Image