پشاور(پاکستان امیج)پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ہمارا احتجاج ابھی ختم نہیں ہوا ہے، تمام جماعتیں غیر قانونی حکومت کے خلاف آواز اٹھائیں۔ عدالت میں ضمانت کے لیے پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہا کہ آج ہم عدالت آئے ہیں، عدالت نے حفاظتی ضمانت دی ہے۔ 26 تاریخ کو ظلم …
Read More »پاکستان
حمزہ شہباز کا رمضان شوگر مل ریفرنس میں عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ کے مرکزی رہنمااور رکن قومی اسمبلی حمزہ شہباز نے رمضان شوگر مل ریفرنس میں عدالت پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق حمزہ شہباز کے وکیل نے اینٹی کرپشن کورٹ میں ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست دائر کردی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حمزہ شہباز …
Read More »عمرایوب کے بعد شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز اور عدالتی پیشیوں کے باعث استعفیٰ دیا، انہوں نے اپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو ارسال کر دیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز قومی اسمبلی میں اپوزیشن …
Read More »جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس ، عمر ایوب کی بریت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ
راولپنڈی(پاکستان امیج)انسداددہشتگردی عدالت نے جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس میں عمر ایوب کی بریت کی درخواست پرفیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق اے ٹی سی میں جی ایچ کیو گیٹ حملہ کیس کی سماعت ہوئی، جج امجد علی شاہ نے سماعت کی،ملزم عمر ایوب کے وکیل بابراعوان نے درخواست بریت پر دلائل مکمل کرلئے،سپیشل پراسیکیوٹر …
Read More »دھرنوں میں قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قرار واقعی سزا دی جائے: وزیراعظم
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دھرنوں کے دوران قانون ہاتھ میں لینے والوں کو قانون کے مطابق قرار واقعی سزا دی جائے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سعودی عرب روانگی سے قبل وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت 24 نومبر کے دھرنے میں فسادات کی تحقیقات کے لئے تشکیل …
Read More »کراچی: ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ کی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی
کراچی (پاکستان امیج)ایم اے جناح روڈ پر رمپا پلازہ کی عمارت میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا، آگ بجھانے کی کوششیں جاری ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی سینٹرل کمانڈ اور کنٹرول ٹیم نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ریسکیو اور فائربریگیڈ کی ٹیموں کے ساتھ ایمبولینسز کو جائے وقوعہ پر روانہ کیا۔ عمارت کو فوری …
Read More »اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کی درخواست منظور
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی کے تینوں حلقوں کے ٹربیونل تبدیلی کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام اباد کے ٹریبیونل کی تبدیلی کی ن لیگ کی درخواستیں منظور کرلیں، الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے حلقوں کے کیسز دوسرے ٹریبیونل کو منتقل کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے قومی اسمبلی …
Read More »سابق ڈی جی شہزاد سلیم کیخلاف نیب میں انکوائری شروع ہونے کا انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائی کورٹ نے قومی احتساب بیورو ( نیب ) کو سابق ڈائریکٹر جنرل ( ڈی جی ) شہزاد سلیم کے خلاف کارروائی سے روک دیا۔ سابق ڈی جی نیب شہزاد سلیم کے خلاف نیب میں انکوائری شروع ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور چیئرمین نیب کی جانب سے سابق ڈی جی نیب کو چارج شیٹ جاری …
Read More »مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج 700 روپے کا اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد(پاکستان امیج)عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں ایک روز بعد پھر اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ آل صرافہ ایسوسیشن کےمطابق مقامی مارکیٹ میں سونےکی قیمت میں آج 700 روپےاضافہ ہوا ہےجس کے بعد 24 قیراط فی تولہ سونےکی قیمت 2 لاکھ 7ہزار 2 سو روپے ہوگئی ہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام سونےکی قیمت میں 6 …
Read More »پاکستان آئی ایم ایف پروگرام کے پہلے جائزے میں تین اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکام
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت آئی ایم ایف پروگرام کے پہلے جائزے میں تین اہم اہداف حاصل کرنے میں ناکام رہی۔ جیو نیوز کے مطابق خالص ٹیکس آمدنی، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں اخراجات اور مقامی کرنسی کے قرضوں کی سیکورٹیز کی میچورٹی کے اہداف پورے نہیں کیے جا سکے۔ رپورٹ کے مطابق خالص ٹیکس آمدنی کا ہدف 2.652 کھرب …
Read More »
Pakistan Image