کراچی (پاکستان امیج) سچل سعدی ٹاؤن میں نوجوان نے معاشی و مالی بدحالی سے دلبرداشتہ ہو کر گلے میں پھندا لگا کر خودکشی کرلی جبکہ نوجوان آن لائن بائیک رائیڈر کا کام کرتا تھا۔ تفصیلات کےمطابق سچل کے علاقے صفورا سعدی ٹاؤن بلاک 5 میں گھر سے نوجوان کی گلے میں پھندا لگی لٹکتی ہوئی لاش ملی جس کی کلائی …
Read More »پاکستان
ایڈز (ایچ آئی وی) کے خلاف قومی حکمت عملی کو مزید مضبوط اور موثر بنانے کیلئے پر عزم ہیں
اسلام آباد ( پاکستان امیج ) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایڈز (ایچ آئی وی) کے خلاف قومی حکمت عملی کو مزید مضبوط اور موثر بنانے کیلئے پر عزم ہیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق ایڈز کے خاتمے کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ ہم اس …
Read More »پی آئی ا ے پر پابندی ختم لیکن پیرس کے لیے فضائی آپریشن کب شروع ہوگا؟ پتہ چل گیا
کراچی (پاکستان امیج) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی یورپی ممالک میں عائد پابندی کے خاتمے کے بعد پاکستان سے پیرس کے لیے پروازیں نئے سال کے آغاز پر جنوری سے اڑان بھریں گی تاہم جب تک برطانیہ اورامریکا کی پروازیں ائیرفرانس کے ساتھ کوڈ شئیر معاہدے کے تحت چلائی جائیں گی۔ ایکسپریس نیوز کے ذرائع نے بتایا …
Read More »کئی شہروں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری کی پیش گوئی
اسلام آباد (پاکستان امیج) آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شمالی بلوچستان ، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اورخطہ پوٹھو ہار میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔ پنجاب کے چند میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں صبح کے …
Read More »کنٹینر پر بشریٰ بی بی کے ساتھ سائے کی طرح موجود یہ پُراسرار شخص کون تھا؟ نیا تنازعہ کھڑا ہوگیا
اسلام آباد، پاکپتن (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو کا کہنا ہے کہ کنٹینر پر بشریٰ بی بی کی فیملی کا کوئی فرد موجود نہیں تھا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں مریم وٹو سے سوال ہوا کہ بشریٰ بی بی کے ساتھ کنٹینر …
Read More »پاکستانیوں کی اکثریت نے سموگ کی ممکنہ وجہ کی نشاندہی کردی
اسلام آباد (پاکستان امیج) 70 فیصد پاکستانیوں نے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو سموگ کی سب سے اہم وجہ قرار دے دیا۔ اپسوس پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا جس میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانیوں کی اکثریت جانتی ہے کہ سموگ کیوں ہوتی ہے۔ سروے میں 70 فیصد پاکستانیوں نے دھواں چھوڑتی گاڑیوں کو سموگ کی سب سے اہم وجہ …
Read More »خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکات اور ویڈیوز بنانے کا الزام، سکول پرنسپل گرفتار کرلیا گیا
شیخوپورہ (پاکستان امیج) خواتین اساتذہ سے نازیبا حرکات کے الزام میں سکول کے پرنسپل کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق پرنسپل خواتین ٹیچرز سے نازیبا حرکات کرتا اور پھر ان کی ویڈیوز بناتا تھا، جو اب پولیس کے ہتھے چڑھ چکا ہے، ملزم خواتین ٹیچرزکو بلیک میل بھی کرتا تھا جس سے ٹیچرز انتہائی پریشان تھیں۔ پولیس کا بتانا …
Read More »بہاولپور ;سابق ایم این اے اور یوسف رضا گیلانی کے قریبی عزیز ٹریفک حادثے میں جاں بحق
بہاولپور(پاکستان امیج)بہاولپور میں پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں سابق رکن قومی اسمبلی مخدوم سید علی حسن گیلانی سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ احمد پور شرقیہ روڈ پر اڈا نبی پور کے قریب پیش آیا جہاں سابق ایم این اے مخدوم سید علی حسن …
Read More »انسداد دہشت گردی عدالت کا وکلا کو عمران خان سے فوری ملاقات کرانے کا حکم
راولپنڈی(پاکستان امیج)عمران خان کے وکلا نے ملاقات سے روکے جانے پر تفتیشی افسر کے خلاف اے ٹی سی میں درخواست دائر کردی، عدالت نے تفتیشی افسر کو طلب کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کے وکلا فیصل چوہدری اور ملک فیصل ایڈووکیٹس نے ان سے ملاقات کے لیے اے ٹی سی میں نئی درخواست دائر …
Read More »سیلاب سے ہلاکتیں: وزیر اعظم کی ملائیشین ہم منصب کو امداد کی پیشکش، ٹیم بھیجنے کا اعلان
اسلام آ باد(پاکستان امیج)ملائشیا میں سیلاب سے ہلاکتوں پر وزیراعظم نے اپنے ملائیشین ہم مںصب کو مدد کی پیشکش کردی ساتھ ہی امدادی ٹیم بھیجنے کا بھی اعلان کردیا۔ سرکاری میڈیا کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف اور ملائیشیاء کے وزیر اعظم داتو سری انور ابراہیم کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ وزیراعظم نے ملائیشیاء کی متعدد ریاستوں میں موسلادھار …
Read More »
Pakistan Image