پاکستان

موٹروے پولیس کی زائد کرایہ وصولی کے خلاف کارروائیاں، مسافروں کو 53 لاکھ روپے واپس

لاہور(پاکستان امیج)آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی ہدایات پر زائد کرائے اور اوورلوڈنگ کے خلاف 15 مارچ سے جاری خصوصی مہم کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق مسافروں سے اضافی کرائے کی مد میں وصول کی گئی 53 لاکھ روپے سے زائد رقم واپس دلوا دی گئی ہے۔ مزید بتایا گیا …

Read More »

ملک کے مختلف علاقوں میں تین دن تک بارشیں ہونے کی پیشگوئی

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں تین روز تک بارشوں کی پیشگوئی کر دی۔ اسلام آباد راولپنڈی میں عید کے روز بھی بارش کا امکان ہے، آج مری، اٹک، جہلم اور لاہور میں بھی بارش ہونے کی توقع ہے۔ پشاور، ایبٹ آباد، دیر، چترال، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں بھی بارش کا امکان ظاہر کیا گیا …

Read More »

وزیراعظم کا آذربائیجان کے صدر کو فون، عوام کو عیدالفطر کی مبارکباد دی

اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے عیدالفطر کے پرمسرت موقع پر مبارکباد کے تبادلے کے لیے جمہوریہ آذر بائیجان کے صدر الہام علیوف سے ٹیلیفونک گفتگو کی۔ اپنی گفتگو کے دوران وزیراعظم نے صدر علیوف اور آذربائیجان کے برادر عوام کو عید الفطر کی دلی مبارکباد پیش کی، آذربائیجان کے صدر نے پاکستانی عوام کے لیے ان …

Read More »

حکومت کا غیر قانونی مقیم افغان شہریوں کیخلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت نے ملک میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کے خلاف کارروائی مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات نہ رکھنے والے افغان شہریوں کی مرحلہ وار واپسی کے ساتھ ساتھ غیر رجسٹرڈ افغانوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہےگا۔ حکام کے مطابق افغان سٹیزن کارڈ رکھنے والوں کے مستقبل سے متعلق پالیسی کے تحت اقدامات کئے جا …

Read More »

غیر متوقع چارجز سے پریشان ہیں؟ موبائل فون صارفین کے لیے پی ٹی اے کی حیران کن سہولت

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل صارفین کے لیے ایک اہم سہولت متعارف کروائی ہے جس کے ذریعے وہ غیر ضروری ڈیٹا چارجز سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ پی ٹی اے کے بیان کے مطابق اگر ڈیٹا بنڈل ختم ہو جائے یا حد پوری ہو جائے، تو انٹرنیٹ استعمال جاری رکھنے پر مہنگے Pay-As-You-Go (PAYG) …

Read More »

عید سے پہلے سونے کی قیمت میں کمی، جانئے گولڈ پرائس کا تازہ رجحان

لاہور(پاکستان امیج)پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیز طور پر کمی دیکھنے میں آئی ہے، جو عالمی مارکیٹ میں کمی کے رجحان کی عکاسی ہے۔ مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 24 ہزار 300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 99 ہزار 462 روپے پر آ گئی۔ اسی طرح آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز صرافہ ایسوسی ایشن …

Read More »

مشکل جنگی ماحول میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپیہ کی زبردست پرفارمنس، جانئے فارن کرنسی کی تازہ ترین صورتحال

کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں معمولی مضبوطی ریکارڈ کرنے میں کامیاب رہا۔ جمعرات کو کاروبار کے اختتام پر روپیہ 279.25 پر بند ہوا، جو گزشتہ سیشن کے مقابلے میں 0.01 روپے کی بہتری ظاہر کرتا ہے۔ بدھ کے روز روپیہ 279.26 کی سطح پر بند ہوا تھا۔ عالمی مارکیٹ میں جاپانی ین …

Read More »

پاکستانی روپیہ کی زبردست پرفارمنس، برطانوی پاؤنڈ کو بھی پچھاڑ دیا

کراچی (پاکستان امیج)برطانوی پاؤنڈ کی قیمت اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 1.25 روپے کم ہو گئی۔ برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP) خرید: 370.36 روپے، فروخت: 374.25 روپے پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹیں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کام کرتی ہیں، اس دوران کرنسی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ دن کے اختتام پر …

Read More »

کرنسی مارکیٹ میں کیا چل رہا ہے؟ سعودی ریال کہاں کھڑا ہے، جانئے

کراچی (پاکستان امیج)سعودی ریال اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں مستحکم رہا۔ سعودی ریال (SAR) خرید: 73.80 روپے، فروخت: 74.75 روپے پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹیں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کھلی رہتی ہیں، اس دوران کرنسی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ دن کے اختتام پر شام 5 بجے جو شرح مقرر …

Read More »

کراچی: کرنٹ سے باپ بیٹے کی ہلاکت، کے الیکٹرک کو 5 کروڑ روپے جرمانہ دینے کا حکم

کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگ کر باپ بیٹے کی ہلاکت کے کیس میں عدالت نے کے الیکٹرک کو متوفین کے ورثا کو 5 کروڑ 6 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ سینئر سول جج جنوبی کی عدالت میں کے الیکڑک کے خلاف ہرجانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے حکم …

Read More »