اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر ایران اور امریکہ رضامند ہوں تو مذاکرات کی میزبانی کیلئے تیار ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی کے مطابق اگر فریقین آمادہ ہوں تو پاکستان مذاکرات کی میزبانی کے لیے ہر وقت تیار ہے کیوں کہ پاکستان خطے میں امن اور استحکام کے فروغ کے …
Read More »پاکستان
توانائی بحران کے باعث تعلیمی اداروں کی چھٹیوں میں 15 اپریل تک توسیع کا امکان
لاہور (پاکستان امیج) ملک میں توانائی بحران کے باعث صوبہ پنجاب میں بڑے فیصلوں کی تیاری کرتے ہوئے تعلیمی اداروں میں 15 اپریل تک چھٹیوں کی سفارش کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ توانائی کی جانب سے اہم سفارشات وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کوپیش کی گئی ہیں جن کے تحت 15اپریل تک تعلیمی اداروں میں چھٹیوں کی سفارش کی …
Read More »ایران جنگ، پاکستان کے ایل این جی اسٹاکز تقریباً ختم، برطانوی اخبار
کراچی (پاکستان امیج) ایران جنگ، پاکستان کے ایل این جی اسٹاکز تقریباً ختم، برطانوی اخبار کے مطابق پاکستان گیس پورٹ کے ٹرمینلز کی کارروائیاں معمول کے چھٹے حصے تک محدود، درآمدی گیس کی قلت، بجلی کیلئے فرنس آئل پر انحصار بڑھ گیا، ایل این جی کی متبادل خریداری پر ناکامی، قیمتیں بہت زیادہ، قطر اور اٹلی کی کمپنیوں سے کارگو …
Read More »ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق، خواتین سمیت 20 زخمی
سیالکوٹ (پاکستان امیج)سیالکوٹ اور نوشہروفیروز میں مختلف ٹریفک ٹریفک حادثات میں 5 افراد جاں بحق جبکہ خواتین سمیت 20 زخمی ہوگئے۔ پسرور سیالکوٹ روڈ پر تیزرفتار کار سڑک کنارے بس کے ساتھ ٹکراگئی۔ حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں 14 سال کے ایان، 18 سال کے عبدالرحمان، 15 سال کے رویان، 18 سال کے …
Read More »پاکستانی روپے کو عالمی بحران کا سامنا؟ جانیں ڈالر سمیت اہم غیر ملکی کرنسیوں کے نئے ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان میں اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ریٹس جاری کر دیے گئے ہیں جن کے مطابق امریکی ڈالر سمیت دیگر بڑی کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا جا رہا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279 روپے 25 پیسے میں خریدا جا رہا ہے جبکہ 280 روپے 30 پیسے میں …
Read More »پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ اسموگ سے متاثرہ ملک قرار
لاہور(پاکستان امیج)ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ اسموگ سے متاثرہ ملک قرار دیا گیا جب کہ ملک میں پی ایم 2.5 کے نام سے جانے جانے والے خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تجویز کردہ سطح سے 13 گنا زیادہ رہی۔ سوئس ایئر کوالٹی …
Read More »بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا
لاہور(پاکستان امیج)عدالت عالیہ نے بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے فاطمہ بی بی کی درخواست پر سماعت کے بعد 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ نکاح نامے میں حق مہر کی ادائیگی کا وقت درج نہ ہونے کی صورت میں بیوی کے مانگنے …
Read More »عید تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس بلندیوں پر
کراچی(پاکستان امیج)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید الفطر کی تعطیلات کے بعد شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری دن کا آغاز بازارِ حصص میں شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ منگل کے روز مارکیٹ کے آغاز پر 1568 پوائنٹس کی تیزی …
Read More »ملک بھر میں آج سے موسلادھار بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان، لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے آج سے 30 مارچ تک ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہواؤں اور آندھی کے ساتھ تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی جبکہ چند مقامات پر ژالہ باری کا ابھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق ایک مغربی ہواؤں کا سلسلہ 24 مارچ کی شام یا رات کے دوران بلوچستان کے جنوب …
Read More »بلاول بھٹو سمیت سندھ کی سیاسی قیادت کہاں عید منائے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی (پاکستان امیج)سندھ کی سیاسی قیادت کہاں عید منائے گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں۔ آصف علی زرداری نواب شاہ میں عید منائیں گے، بلاول بھٹو زرداری نوڈیرو، لاڑکانہ میں عید منائیں گے جبکہ فریال تالپور بھی نوڈیرو ہاؤس میں عید منائیں گی، مراد علی شاہ عید سیہون شریف میں منائیں گے۔ وزیر زراعت محمد بخش مہر گھوٹکی میں عید منائیں …
Read More »
Pakistan Image