اسلام آباد (پاکستان امیج) حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال حسین ملک نے کہا کہ ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی صرف ایک سفارتی کامیابی نہیں بلکہ انسانیت کی فتح ہے، جو پاکستان کی غیر معمولی عسکری اور تزویراتی قیادت کی مرہونِ منت ہے۔ مشعل ملک نے ایک ویڈیو پیغام میں ریاستِ پاکستان اور پاک فوج کے فیلڈ …
Read More »پاکستان
وزیراعلیٰ مریم نواز نے ترقیاتی منصوبوں کی ہفتہ وار رپورٹس طلب کر لیں
لاہور(پاکستان امیج) مریم نواز شریف کی زیر صدارت ایک خصوصی اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبہ بھر میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس کے دوران پراجیکٹ گیلری کے ہر تحصیل میں جاری ترقیاتی منصوبوں کا تصاویری جائزہ لیا گیا، جبکہ لائیو ڈیش بورڈ کے ذریعے تمام منصوبوں کی مالی اور عملی پیش رفت پر بھی بریفنگ …
Read More »وفاقی حکومت کا گیس کی بہتر تقسیم کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے ملک میں گیس کی بہتر تقسیم کے لیےاہم اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کی آر ایل این جی کنکشنز پر عارضی پابندی عائد کرنے کی تجویز ہے، وزیراعظم کی ہدایت پر قائم نیشنل کوآرڈی نیشن اینڈ مینجمنٹ کونسل (این سی ایم سی) نے اس حوالے سے سفارشات دے دی …
Read More »سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ، چاندی مزید مہنگی ہوگئی
کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی جبکہ چاندی کے نرخوں میں اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج ہفتے کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 7 ڈالر کی کمی ریکارڈ ہوئی، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 746 ڈالر فی اونس کی سطح پر آ گئی۔ عالمی …
Read More »اسلام آباد مذاکرات؛ پاکستان اور مہمان وفود کے مابین خوشگوار ماحول کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی دارالحکومت میں ایران اور امریکا کے درمیان پاکستان کی ثالثی میں ہونے والے مذاکرات اور اس دوران خوشگوار ماحول کو کامیاب نتائج کے لیے نیک شگون قرار دیا جا رہا ہے۔ پاکستان کی جانب سے طویل اور کامیاب سفارت کاری کے نتیجے میں عارضی جنگ بندی اور اس کے بعد فریقین کے مذاکرات کی میز پر آنے …
Read More »امریکی نائب صدر کی زیرِقیادت اعلیٰ سطح وفدپاکستان پہنچ گیا، نائب وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے استقبال کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح امریکی وفد اسلام آباد مذاکرات میں شرکت کے لیے پاکستان پہنچ گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وفد میں خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف اور جیرڈ کشنر بھی شامل ہیں۔ امریکی وفد کا استقبال نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، چیف آف ڈیفنس …
Read More »مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان کا ایران امریکا مذاکرات کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے جید علمائے کرام مفتی تقی عثمانی اور مفتی منیب الرحمان نے پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے امریکا ایران مذاکرات کی کامیابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کردیا۔ ممتاز عالم دین مفتی تقی عثمانی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا ہے کہ ایران امریکا جنگ رکوانے میں پاکستانی قیادت کو اللہ …
Read More »وزیرِخزانہ ورلڈ بینک اور آئی ایم ایف کے اہم اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے بہار اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا روانہ ہو گئے۔ وزارت خزانہ سے جاری پریس ریلیز کے مطابق ورلڈ بینک گروپ اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے اجلاس 13 سے 18 اپریل تک واشنگٹن ڈی سی میں منعقد ہوں گے۔ وزیر …
Read More »شادی کے بعد مشکلات، سوشل میڈیا انفلوئنسر کشف انصاری جذباتی ہوگئیں
لاہور(پاکستان امیج)پاکستانی کانٹینٹ کریئیٹر کاشف انصاری سوشل میڈیا پر لائیو آکر اپنے شوہر لاریب شاہد کے ساتھ شادی میں پیش آنے والی مشکلات پر بات کرتے ہوئے جذباتی ہوگئیں۔ خاتون ٹک ٹاکر کی مختصر ویڈیوز تیزی سے یوٹیوب، ٹک ٹاک اور انسٹاگرام پر پھیل گئیں، جس کے بعد وسیع ردِعمل اور قیاس آرائیوں کا سلسلہ شروع ہوگیا۔سوشل میڈیا صارفین نے …
Read More »امریکی ڈالر اور دینار کی قیمت میں کتنا اتار چڑھاؤ؟ 10 اپریل 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملک میں غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں روزانہ کی بنیاد پر اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے، جس کے اثرات براہِ راست مہنگائی، درآمدی لاگت اور کاروباری سرگرمیوں پر پڑتے ہیں۔ کرنسی مارکیٹ میں معمولی تبدیلی بھی اشیائے ضروریہ کی قیمتوں اور تجارتی معاہدوں کو متاثر کر سکتی ہے، اسی لیے شرح مبادلہ پر سرمایہ کاروں اور …
Read More »
Pakistan Image