پاکستانی روپیہ کی زبردست پرفارمنس، برطانوی پاؤنڈ کو بھی پچھاڑ دیا

کراچی (پاکستان امیج)برطانوی پاؤنڈ کی قیمت اوپن مارکیٹ میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں 1.25 روپے کم ہو گئی۔

برطانوی پاؤنڈ اسٹرلنگ (GBP)
خرید: 370.36 روپے، فروخت: 374.25 روپے

پاکستان میں فارن ایکسچینج مارکیٹیں صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک کام کرتی ہیں، اس دوران کرنسی کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ آ سکتا ہے۔ دن کے اختتام پر شام 5 بجے جو شرح مقرر ہوتی ہے، وہی اگلے دن تمام کرنسیوں کی ابتدائی شرح قرار پاتی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *