پاکستان

آج پاکستان سمیت متعدد ممالک میں دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہوگا

لاہور(پاکستان امیج)آج بروز 20 مارچ کو دنیا کے کئی خطوں میں بشمول پاکستان دن اور رات کا دورانیہ یکساں ہوگا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق سائنسی اصطلاح میں اسے سپرنگ ایکوئینوکس کہا جاتا ہے۔ اس دن، دن اور رات تقریباً برابر ہو جاتے ہیں تقریباً 12، 12 گھنٹے۔ اس دن سورج عین خطِ استوا کے اوپر ہوتا …

Read More »

نوروز امن، امید اور روشنی کا پیغام لے کر آئے گا: صدرِ آصف علی زرداری

اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ پاکستان نے نوروز کے موقع پر قوم اور خطے کے عوام کے لیے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ نوروز بہار، تجدید اور روشنی کی فتح کی علامت ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صدرِ مملکت کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ثقافتی و مذہبی تنوع ہماری قومی طاقت ہے، ہماری دعائیں ان لوگوں …

Read More »

محکمہ موسمیات نے عید کے دن بارش کی نوید سنادی

لاہور(پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے عیدالفطر کے روز بھی مختلف علاقوں میں بارش کی نوید سنادی۔ نجی ٹی وی سماء سے گفتگو میں ڈائریکٹر محکمہ موسمیات عرفان ورک نے کہا کہ بارش برسانے والا ہواؤں کا سلسلہ بدستور ملک میں موجود ہے۔ کل عید کے دن ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ عرفان ورک نے کہا کہ کل …

Read More »

سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی جانئے آج فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(پاکستان امیج)عالمی اور علاقائی سطح پر سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید کمی ہو گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں سونا8100روپے فی تولہ سستا ہو گیا،24قیراط سونے کی قیمت 4لاکھ 91ہزار362روپے فی تولہ ہوگئی ۔10گرام سونا6945روپے سستا ہو کر فی تولہ قیمت 4لاکھ 21ہزار263روپے ہو گئی۔دو روز میں سونا32ہزار400روپے فی تولہ سستا ہوا۔ چاند ی 50روپے …

Read More »

یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ، ٹیزر جاری

لاہور(پاکستان امیج)یومِ پاکستان کی مناسبت سے خصوصی نغمہ “میری مٹی میری جان،پاکستان زندہ باد “کا ٹیزر جاری کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق یوم پاکستان کی مناسب سے بنائے گئے خصوصی نغمہ میں وطن کی مٹی سے محبت اور وطن پرمرمٹنے کے جذبے کا بھرپوراظہار کیا گیا۔ خصوصی نغمہ کے بول اپنے اندر وطن سے محبت اور عقیدت کی گہرائی …

Read More »

کراچی میں عید کے روز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی (پاکستان امیج)مغربی ہوا کا سلسلہ ملک کے بیشتر حصوں کو مسلسل متاثر کر رہا ہے جس کے سبب کراچی میں عید کے روز آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم زیادہ تر صاف اور دھوپ نکلی رہے گی جبکہ کل سے شہر میں دوبارہ بارش کا امکان ہے۔ …

Read More »

عید الفطر کے پیش نظر ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی

لاہور(پاکستان امیج)عید الفطر کے پیش نظر پیاروں کو انکی منزل مقصود پر پہنچانے کے لیے ملکی و غیر ملکی ایئر لائنز نے پروازوں کی تعداد بڑھا دی۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق مشرقی وسطیٰ کے خراب حالات کے باوجود پاکستان کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سمیت ملک بھر کے ایئرپورٹس سے 31 پروازوں نے اڑان بھری۔ لاہور، اسلام آباد، کراچی …

Read More »

ڈالر، ریال اور دینار کتنے مہنگے؟ 19مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی وسیع معاشی …

Read More »

پاکستان میں 5 جی سروسز کا آغاز، بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان میں جدید انٹرنیٹ سروس 5 جی کے باقاعدہ آغاز کی راہ ہموار ہو گئی ہے، جہاں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے تین بڑی ٹیلی کام کمپنیوں کو لائسنس جاری کر دیئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی اے نے زونگ، جاز اور یوفون کو 5 جی کے …

Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا چاند رات پر بازاروں میں اضافی نفری تعینات کرنے کا حکم

لاہور (پاکستان امیج)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے چاند رات کے موقع پر صوبہ بھر میں سکیورٹی کے فول پروف انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کر دی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انہوں نے بس سٹینڈز، ویگن اڈوں، تجارتی مراکز اور مارکیٹوں میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ شہریوں کے …

Read More »