پاکستان

روپے کے مقابلے میں ڈالر کہاں جا پہنچا؟ دیکھیں غیر ملکی کرنسی کے تازہ ریٹس

کراچی (پاکستان امیج)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں بدھ 25 مارچ 2026 کو مختلف غیر ملکی کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں کرنسی ریٹس: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر 279.20 روپے میں خریدا جبکہ 280.25 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ یورو کی قیمت 319.90 روپے …

Read More »

دفتر خارجہ نے میڈیا میں گردش کرنے والی خبروں کو قیاس آرائیاں اور غیر مصدقہ قرار دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے دفتر خارجہ نے میڈیا میں گردش کرنے والی جعلی خبروں کو قیاس آرائیاں اور غیر مصدقہ معلومات قرار دے دیا۔ ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مختلف میڈیا ادارے پاکستان سے متعلق جعلی معلومات اور افواہیں نشر کر رہے ہیں، جس پر وضاحت کے لیے متعدد کالز موصول ہو رہی ہیں۔ بیان کے مطابق …

Read More »

حکومت کی صنعتی صارفین کے لیے نیا ٹیرف نظام متعارف کرانے کی تیاری

اسلام آباد(پاکستان امیج)حکومت کی جانب سے صنعتی صارفین کے لیے نیا ٹیرف نظام متعارف کرانے کی تیاری کی جا رہی ہے۔ وزارت توانائی (پاور ڈویژن) صنعتی صارفین کی سہولت اور بجلی کے مؤثر استعمال کو بہتر بنانے کے لیے ایک نیا اختیاری ملٹی ٹیرف ٹائم آف یوز (ToU) نظام متعارف کرانے پر غور کر رہی ہے۔ واضح رہے کہ وفاقی …

Read More »

وزیراعظم کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، خطے میں امن کیلیے پاکستانی کوششوں سے آگاہ کیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے رابطہ کیا، جس میں خطے کی صورت حال پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر وزیراعظم نے بتایا کہ انہوں نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے عید الفطر کی مناسبت سے نیک تمناؤں …

Read More »

کراچی میں موسم معتدل اور مطلع ابرآلود، بارش کب ہوگی؟

کراچی(پاکستان امیج)ملک میں داخل ہونے والے مغربی نظام کے زیر اثر کراچی میں آج موسم معتدل اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں آج بوندا باندی یا ہلکی بارش کا امکان ہے جبکہ جمعرات کو گرج چمک کے ساتھ تیز بارش متوقع ہے۔ کراچی میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 سے …

Read More »

کفایت شعاری، سندھ کابینہ کا 3 ماہ تنخواہ نہ لینے اور ورک فرام ہوم کا فیصلہ

کراچی(پاکستان امیج)حکومت سندھ نے کفایت شعاری سے متعلق متعدد اہم اقدامات کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ ایندھن کی کمی روکنے کے لیے وفاقی حکومت جو بھی فیصلے کرے گی، ان پر لبیک کہا جائے گا۔ صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت سندھ وفاقی حکومت کے تمام فیصلوں پر عمل کر رہی ہے …

Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم شہباز شریف کل کراچی کا ایک روزہ دورہ کریں گے، جس میں وہ اہم سرکاری اور سیاسی ملاقاتیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم اپنے دورے کے دوران وزیراعلیٰ سندھ اور گورنر سندھ سے ملاقاتیں بھی کریں گے، جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف پاکستان پیپلز …

Read More »

پاکستان اور چین کے درمیان صنعتی و تجارتی تعلقات کے نئے مرحلے کا آغاز

اسلام آباد(پاکستان امیج)ایس آئی ایف سی پاکستان کے اقتصادی اور صنعتی تعاون کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان اور چین کی صنعت، زراعت اور معدنی شعبہ جات میں شراکت داری نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے۔ حال ہی میں چینی قونصل جنرل سن یان نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا اہم دورہ کیا۔ …

Read More »

پنجاب بھر میں مارکیٹس بند کرنے کے اوقات کار بحال

لاہور (پاکستان امیج) عیدالفطر کے اختتام کے بعد پنجاب بھر میں کاروباری سرگرمیوں کے اوقات کار ایک بار پھر معمول کے مطابق بحال کر دیے گئے، جس کے تحت صوبے بھر میں مارکیٹس اور دکانیں رات دس بجے بند کرنے کی پابند ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر شہریوں کی سہولت اور خریداری کے بڑھتے ہوئے رجحان …

Read More »

عیدالفطر پر عوام کی بڑی تعداد مری پہنچی، 70 ہزار سے زائد گاڑیوں کی آمد ریکارڈ

مری (پاکستان امیج) عیدالفطر پر عوام کی بڑی تعداد کی جانب سے مری کا رخ کیا گیا۔ اس حوالے سے چیف ٹریفک آفیسر عمران رزاق نے بتایا کہ عید کے تعطیلات کے دوران مری میں 70 ہزار سے زائد سیاحتی گاڑیاں پہنچیں، جس کے پیش نظر 200 سے زائد افسران اور عملے کو ٹریفک کے بہاؤ کو منظم کرنے اور …

Read More »