پشاور(پاکستان امیج)ہفتے میں 2 عدالتی چھٹیوں کے خلاف پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست اطلس خان ایڈووکیٹ نے سلیمان خان ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی، جس میں رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ 12 مارچ کو پشاور ہائیکورٹ نے 3 دن عدالتیں بند …
Read More »پاکستان
آپریشن غضب للحق: پاکستان کی افغانستان میں فضائی کارروائیاں، 4 دہشتگرد ٹھکانے تباہ
راولپنڈی (پاکستان امیج)پاکستان کی مسلح افواج نے دہشتگردوں کے خلاف جاری آپریشن غضب للحق کے تحت افغانستان کے اندر کامیاب فضائی کارروائیاں کی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق 12 اور13 مارچ کی درمیانی شب کی جانے والی کارروائیوں میں 4 دہشتگرد ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ان اہداف میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج سے منسلک عسکری تنصیبات بھی شامل …
Read More »پی ٹی اے نے ٹیلی کام کمپنیوں کو موبائل پیکجز کی قیمتیں ماہانہ بنیادوں پر بڑھانے سے روک دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پی ٹی اے نے ٹیلی کام کمپنیوں کو موبائل پیکجز کی قیمتیں ماہانہ بنیادوں پر بڑھانے سے روک دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی اے نے ٹیلی کام کمپنیوں کو موبائل پیکجز کی قیمتوں سے متعلق باضابطہ طور پر آگاہ کردیا ہے کہ موبائل پیکجز کی قیمتوں میں اضافہ اب صرف سہ ماہی …
Read More »سونے کی قیمت میں نمایاں کمی، 13 مارچ 2026 کو فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
لاہور(پاکستان امیج)سونے کی قیمت میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت 5 لاکھ 40 ہزار کی سطح پر آگئی جبکہ چاندی کی قیمت بھی معمولی حد تک کم ہوئی جبکہ سونے اور چاندی کے یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24قیراط کے حامل سونے کی …
Read More »ڈالر اور ریال کے مقابلے میں روپیہ کتنا مستحکم؟ 13 مارچ 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)پاکستان سمیت دنیا بھر میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کو غیر معمولی اہمیت حاصل ہے، کیونکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری کا بڑا دارومدار انہی نرخوں پر ہوتا ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں امریکی ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں میں معمولی اتار چڑھاؤ بھی وسیع معاشی …
Read More »لکی مروت میں دھماکہ، پولیس کی گاڑی تباہ ہوگئی، ایس ایچ او سمیت 6اہلکار شہید
پشاور(پاکستان امیج)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں پولیس کی گاڑی دھماکے سے تباہ ہوگئی، خوفناک دھماکے کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت پولیس کے 6اہلکار شہید ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زوردار دھماکے کے نتیجے میں پولیس کی وین تباہ ہونے سے 6اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوا۔ شہدا میں ڈرائیور شاہ بہرام، کانسٹیبل شاہ خالد، حاجی محمد …
Read More »نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نا کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے نادرا نے ڈیجیٹل شناختی کارڈ قبول نا کرنے والے اداروں کو خبردار کردیا۔ نادرا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی ہے، بعض سرکاری دفاتر، ادارے ڈیجیٹل کے بجائے فزیکل کارڈ یا فوٹو کاپی طلب کر رہے ہیں، یہ …
Read More »عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
کراچی(پاکستان امیج)بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 71 ڈالر کی کمی سے 5 ہزار 105 ڈالر کی سطح پر آگئی۔ فی تولہ سونے کی قیمت بھی 7 ہزار 100 روپے کی کمی سے 5 لاکھ 33 ہزار 262 روپے کی سطح پر آگئی۔ فی دس گرام سونے کی قیمت 6 ہزار 087 روپے گھٹ کر 4لاکھ …
Read More »ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف
اسلام آباد(پاکستان امیج)ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کروا دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے ملازمین کے لیے ریٹائرمنٹ کے بعد مستقل آمدن کے نئے ذرائع متعارف کرانے کے لیے ریٹائرمنٹ آمدن سے متعلق نئی اینیوٹی مصنوعات کی منظوری دے دی ہے۔ ادارے کے …
Read More »یوم القدس کے پیش نظر اسلام آباد میں سخت سیکیورٹی انتظامات، کئی اہم راستے بند
اسلام آباد(پاکستان امیج)نماز جمعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کے سلسلے میں اسلام آباد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں جبکہ ٹریفک پولیس نے کئی اہم راستے بھی بند کر دیے۔ نماز جامعہ کے اجتماعات اور یوم القدس کے جلوسوں کی سیکیورٹی کے لیے اسلام آباد پولیس کے 3500 سے زائد افسران و جوان ڈیوٹی پر …
Read More »
Pakistan Image