لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان تھم گیا سونے کی فی تولہ قیمت ایک ہی روز میں 6 ہزار روپے سے بھی زائد کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 24قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 6ہزار100روپے کے اضافے کے ساتھ 5 لاکھ 39 ہزار …
Read More »پاکستان
پشاور، زخمی ہونے کے باوجود پولیس اہلکارکی مستقل مزاجی اور بہادری نے بینک ڈکیتی ناکام بنا دی
پشاور (پاکستان امیج) زخمی ہونے کے باوجود پولیس اہلکارکی مستقل مزاجی اور بہادری نے بینک ڈکیتی ناکام بنا دی اور جوابی کارروائی کے بعد ڈکیت واردات کیے بغیر ہی واپسی کی راہ لینے پر مجبور ہوگئے، سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی۔ تفصیل کے مطابق پشاور کے علاقے پیر بالا میں بینک …
Read More »پیٹرولیم مصنوعات کا معاملہ، وزیراعلیٰ مریم نواز کی پیرا کو ذخیرہ اندوزوں کیخلاف’’زیرو ٹالرینس‘‘ کی ہدایت
لاہور (پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے کہا ہے کہ گلف ریجن کی جنگ کا بہانہ بنا کر عوام کی جیب پر ڈاکہ ڈالنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جاے گی۔ ،پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کا وافر ذخیرہ موجود ہے، عوام افواہوں پر کان نہ دھریں اس سلسلے میں قیاس آرائیوں پر سخت انتباہ جاری کردیا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے …
Read More »حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں تخمینے سے کم اضافہ کیا، عظمیٰ بخاری
لاہور(پاکستان امیج)عالمی جنگی حالات کے باعث معیشت متاثر ہے اور پیٹرول کی قیمت بڑھانا آسان فیصلہ نہیں تھا تاہم حکومت نے تخمینے سے کم اضافہ کیا ہے اور حالات بہتر ہوتے ہی قیمتیں کم ہو جائیں گی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوز کی زیر صدارت خصوصی ویڈیو لنک اجلاس میں پنجاب ڈویلپمنٹ پروگرام، صاف پانی اور مثالی گاؤں پراجیکٹ پر پیش …
Read More »پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا
لاہور، اسلام آباد (پاکستان امیج) پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے پٹرول بحران کی خبروں کو مسترد کردیا۔ پیٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے واضح کیا کہ پٹرول کی قلت کی اصل وجہ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی محدود سپلائی ہے۔ پیٹرول بحران کی خبروں کومسترد کرتے ہیں۔ پٹرول پمپ اونرز ایسوسی ایشن نے کہا کہ حکومت آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو …
Read More »وزیراعظم کی وفاقی وزیر داخلہ کی رہائش گاہ آمد، محسن نقوی کی خیریت دریافت کی
اسلام آباد (پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف کی وفاقی وزیر داخلہ کی رہائش گاہ آمد ہوئی، انہوں نے محسن نقوی کی خیریت دریافت کی۔ وزیراعظم نے محسن نقوی کی صحت یابی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا، محسن نقوی گزشتہ اتوار اسلام آباد میں مظاہرین سے بات چیت کے دوران زخمی ہو گئے تھے، ملاقات میں ملک کی داخلی سکیورٹی …
Read More »فیلڈ مارشل کی سعودی وزیر دفاع سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال
راولپنڈی (پاکستان امیج) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سعودی عرب کا دورہ کیا اور سعودی وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان سے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایران کی جانب سے مملکت پر کیے جانے والے ڈرون اور میزائل حملوں کے نتیجے میں پیدا …
Read More »بلوچستان میں 15 دہشتگردوں کی ہلاکت، صدر و وزیراعظم کا فوج کو خراج تحسین
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی اور بسیمہ میں بھارتی حمایت یافتہ فتنتہ الخوارج اور فتنتہ الھندوستان سے تعلق رکھنے والے 15 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ عزم استحکام کے ویژن کے …
Read More »امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 97 پروازیں منسوخ ہوئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)امریکا ایران جنگ کے تناظر میں آج بھی پاکستان بھر سے 97 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ تفصیلات کے مطابقدبئی، بحرین، ابوظہبی، شارجہ اور دوحہ کی 25 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ 8 دنوں میں ملک بھر سے 1300 مشرق وسطیٰ کی پروازیں منسوخ ہوئیں جبکہ ایک ہفتے میں مشرق وسطیٰ کی 27600 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ اسی طرح لاہور میں بھی جنگ …
Read More »رمضان کے دوسرے عشرے کے دوران بھی 13 اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج)رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کے دوران بھی ملک میں مہنگائی میں اضافہ کا رجحان جاری ہے۔ حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 0.37 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح 4.70 فیصد رہی ہے۔ حالیہ ہفتے 13 اشیائے ضروریہ مہنگی اور 11اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ …
Read More »
Pakistan Image