کراچی(پاکستان امیج)سندھ کے سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ افغان طالبان رجیم احسان فراموشی کر رہی ہے اور اس بار بھی ناکامی افغان طالبان رجیم کا مقدر بنے گی، ایسا سبق سکھائیں گے وہ آئندہ پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھیں گے۔ اپنے بیان میں شرجیل میمن نے کہا کہ پاکستانی قوم اپنی بہادر افواج اور …
Read More »پاکستان
عدالتی انفراسٹرکچر میں موجود خلا جلد از جلد پرُ کیا جائے: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیف جسٹس پاکستان کی زیر صدارت ملک بھر کے عدالتی انفراسٹرکچر میں اصلاحات کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں عدالتوں اور بار رومز کی سولرائزیشن سمیت جاری ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں جوڈیشل ڈیولپمنٹ فنڈ، انڈر ڈیولپڈ ریجنز ونڈوز اور گرانٹ اِن ایڈ کے تحت …
Read More »اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی اور بشریٰ بی بی کی دو متفرق درخواستیں منظور کر لیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ ٹو کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف دائر اپیلوں پر لگائے گئے اعتراضات سے متعلق اہم پیش رفت کرتے ہوئے دونوں کی متفرق درخواستیں منظور کر لیں اور اپیلوں کو نمبر لگا کر سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت …
Read More »بنوں سے اغوا ہونے والے تین سرکاری اہلکاروں کی لاشیں برآمد
ڈی آئی خان(پاکستان امیج)بنوں سے اغوا ہونے والے تینوں سرکاری اہل کاروں کی لاشیں مل گئیں، جو آپس میں سگے بھائی تھے۔ ایس ایچ او کینٹ بنوں کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدود میں نماز کے دوران تین بھائیوں کو اغوا کر لیا گیا تھا، تینوں بھائی سوکڑی حسن خیل میں نماز کی ادائیگی کے لیے گئے تھے۔ بنوں پولیس …
Read More »عمران خان کو اسپتال منتقل کیوں نہ کیا جاسکا اور علیمہ خان نے کس پر مخالفت کی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین تک رسائی سے متعلق اہم اندرونی تفصیلات سامنے آگئیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق بیرسٹر گوہر نے علیمہ خان سے رابطہ کیا اور 14 فروری کو کہا کہ دو ڈاکٹروں کے نام دے دیں تاکہ انہیں جیل بھیجا جا سکے تاہم علیمہ خان نے ڈاکٹروں کو …
Read More »2 شادیوں کے تجربے کے بعد فاروق ستار نے مردوں کو کیا نصیحت کی؟
کراچی (پاکستان امیج)متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سینئر رہنما و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار نے رمضان ٹرانسمیشن میں اپنی ذاتی زندگی اور دو شادیوں کے تجربے کے بارے میں گفتگو کی۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ دو بیویاں رکھنے کے لیے ہمت چاہیے اور یہ ہمت صرف اسی کو حاصل ہے جو ایم کیو ایم میں خدمات …
Read More »برطانیہ نے پاکستانی شہریوں کیلئے ویزا انتہائی آسان کردیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستانی شہری اب برطانیہ کے سفر کے لیے ای ویزا سسٹم استعمال کرسکیں گے۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمیشن کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ سیاحت، کاروبار اور فیملی وزٹ کے لیے پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر کی ضرورت ختم کردی گئی ہے۔ ہائی کمیشن کے مطابق ویزا درخواست بدستور آن لائن جمع ہوگی، بائیومیٹرکس کے لیے ویزا …
Read More »سونے کی قیمت پھر بڑھ گئی، 26فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(پاکستان امیج)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، بدھ کے روز فی تولہ سونا 1300 روپے جبکہ ایک تولہ چاندی 268 روپے مہنگی ہو گئی۔ سونے اور چاندی کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق بدھ 25 فروری 2026 کو 24 قیراط سونے …
Read More »امریکی ڈالر اور ریال کتنا مہنگا؟ 26فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (پاکستان امیج)ملکی و بین الاقوامی معیشت میں غیر ملکی کرنسیوں کی شرحِ مبادلہ کلیدی اہمیت کی حامل ہے، جبکہ درآمدات، برآمدات، بیرونی ادائیگیوں، ترسیلاتِ زر اور سرمایہ کاری براہِ راست ان نرخوں سے متأثر ہوتی ہے۔ پاکستان جیسی درآمدی ضروریات پر انحصار کرنے والی معیشت میں ڈالر اور دیگر بڑی کرنسیوں کے اتار چڑھاؤ کے اثرات وسیع پیمانے پر …
Read More »پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب، صدر آصف علی زرداری نے قومی ریکارڈ توڑ دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2مارچ کو طلب کیا ہے۔ صدر زرداری نویں بار خطاب کرکے ملک کے کسی بھی صدر کے مقابلے میں سب سے زیادہ خظابات کا نیا قومی ریکارڈ قائم کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے بطور صدر کم و بیش 5مرتبہ پارلیمنٹ کے مشترکہ …
Read More »
Pakistan Image