پاکستان

مزید ریلیف فراہمی کےلیے کوشاں ہیں، مشکل کی گھڑی میں کمزور طبقے کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج)وزیراعظم کی زیر صدارت خلیجی بحران کے پیٹرولیم مصنوعات پر اثر، پاکستان میں موجودہ ذخائر اور عوامی ریلیف کے اقدامات ہر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وزیر اعظم نے کہا کہ کمزور اور متوسط طبقے کے لوگوں کو مزید ریلیف فراہم کرنے کیلئے کوشاں ہیں، مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور طبقے کو اکیلا نہیں …

Read More »

سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، عالمی اور مقامی سطح پر مزید مہنگا ہوگیا

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج پیر کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 39 ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 4 ہزار 532 ڈالر فی اونس کی سطح پر پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ کے زیرِ اثر مقامی صرافہ بازاروں میں …

Read More »

25 ارب کی منی لانڈرنگ، معروف اینکر کے حیران کن انکشافات

کراچی (پاکستان امیج)نامور اینکر جنید سلیم نے اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی کے منی لانڈرنگ کیس میں حیران کن انکشافات کر دیے۔ اداکار حمزہ علی عباسی کی بہن کی بہن ڈاکٹر فضیلہ عباسی ایک معروف ڈرماٹولوجسٹ اور ایستھیٹیشن ہیں، جو اپنے شعبے میں نمایاں مقام رکھتی ہیں اور اکثر شوز میں خوبصورتی سے متعلق موضوعات پر …

Read More »

گیس کی کمی؛ سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)گیس کی کمی کے باعث ملک میں سی این جی سیکٹر کو فراہمی بند اور بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق آئندہ ماہ (اپریل) سے ملک بھر کے پاور پلانٹس کو صرف 80 ایم ایم سی ایف ڈی گیس دستیاب ہوگی، جس کے باعث بجلی کی پیداوار متاثر ہونے کا خدشہ پیدا …

Read More »

صدر نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا، وزیراعظم، وفاقی وزرا، عسکری قیادت شریک ہوگی

  اسلام اآباد(پاکستان امیج)صدر مملکت آصف علی زرداری کی زیرِ صدارت ایوانِ صدر میں اہم اجلاس آج متوقع ہے جس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور اہم وفاقی وزرا شرکت کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اعلیٰ عسکری قیادت اور چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ کی شرکت بھی متوقع ہے، جبکہ مشرقِ وسطیٰ کی مجموعی صورتحال پر …

Read More »

کراچی؛ نجی سپراسٹور میں لگی آگ بیسمنٹ سے گراؤنڈ فلور تک پھیل گئی، شدید دھویں سے ریسکیو آپریشن متاثر

کراچی (پاکستان امیج)شہر قائد میں کلفٹن کے علاقے زم زمہ اسٹریٹ پر واقع ایک نجی سپر اسٹور میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد علاقے میں بھگدڑ مچ گئی اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں۔ فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ بجھانے کے لیے 6 گاڑیاں مصروف عمل ہیں تاہم بیسمنٹ میں …

Read More »

عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری، گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)عمران خان کے وکیل کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کرتے ہوئے عدالت نے ملزم کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پی ٹی آئی وکلا کے خلاف خاور مانیکا پر تشدد کے کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے بانی پی ٹی آئی کے …

Read More »

دادو: ام رباب چانڈیو تہرے قتل کیس میں پیپلز پارٹی کے 2 ایم پی ایز سمیت تمام ملزمان بری

دادو(پاکستان امیج)دادو میں ام رباب چانڈیو کے دادا، والد اور چچا کے قتل کے ہائی پروفائل کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا۔ ماڈل کرمنل ٹرائل کورٹ نے پیپلز پارٹی کے دو ایم پی ایز سمیت تمام 8 نامزد ملزمان کو بری کر دیا۔ عدالت کے مطابق سردار احمد خان چانڈیو اور برہان خان چانڈیو سمیت کسی بھی ملزم پر …

Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کیلئے مناسب مقدار موجود ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی فیصلوں کی بدولت پٹرولیم مصنوعات کی ملکی ضروریات کیلئے مناسب مقدار موجود ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی صورتحال کے پیش نظر ایندھن کی بچت اور کفایت شعاری کیلئے جاری اقدامات کے نفاذ پر جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف …

Read More »

پی آئی اے کا لندن کیلئے 6 سال بعد فلائٹ آپریشن بحال ، پہلی پرواز آج روانہ ہو گی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کا 6 سال بعد لندن کیلئے براہ راست فلائٹ آپریشن بحال ہو گیا، اسلام آباد سے لندن پہلی پرواز آج روانہ ہو گی۔ سیکرٹری دفاع لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد علی اور پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے پی آئی اے کی لندن کے لئے پروازوں کی بحالی کا افتتاح کر …

Read More »