پاکستان

نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل، اب کتنے بجے فیصلہ سنا یا جائے گا؟ سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالتی عملے نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ ساڑھے بجے سنائے گی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں3رکنی بنچ فیصلہ سنائے گا،سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے …

Read More »

کیپٹن (ر) صفدر نے مہنگائی کا ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ کو قرار دیدیا

لاہور(پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ بلال منیر وڑائچ نے پولیس اہلکاروں سے الجھنے اور انتشار انگیز تقاریر کیس میں کیپٹن (ر) صفدر کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، اس موقع پر کیپٹن صفدر کاکہناتھاکہ ، آج ڈالر اور مہنگائی کا ذمہ دار جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہے۔ ضلع کچہری لاہور میں پولیس اہلکاروں سے الجھنے اور انتشار انگیز تقاریر …

Read More »

نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اجلاس بلا لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اجلاس بلا لیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دو اہم اجلاس طلب کر لئے،نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بھی اجلاس بلا لیا، اجلاس میں وزارت خزانہ، اوگرا سمیت متعلقہ اداروں کے حکام شریک ہوں گے۔

Read More »

چینی غائب کہاں ہو رہی ہے؟ ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑا ایکشن، ایک لاکھ 40 ہزار بیگ پکڑے گئے

کراچی (پاکستان امیج) کراچی میں چینی کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف بڑے ایکشن کے دوران ایک لاکھ 40 ہزار بیگ پکڑے گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق ملک بھرمیں چینی حکومتی کوششوں کے باوجود مہنگی فروخت ہو رہی ہے، آخر چینی جا کہاں رہی ہے۔ اس سوال کا جواب سندھ رینجرز کے ایک ایکشن سے ملا جس کے دوران چینی …

Read More »

پیپلز پارٹی کا مسلم لیگ (ن) کے گڑھ پنجاب کو فتح کرنے کا چیلنج، اہم شخصیت کو ٹاسک سونپ دیا گیا، مرکز بلاول ہاؤس لاہور بنے گا

لاہور (پاکستان امیج) پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ن) کے گڑھ پنجاب کو فتح کرنے کیلئے آصفہ بھٹو کو ٹاسک سونپ دیا، سرگرمیوں کا مرکز بلاول ہاؤس لاہور بنے گا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق پیپلز پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) اجلاس کی اندرونی کہانی باہر آ گئی۔ اجلاس میں پنجاب، سندھ اور خیبر پختونخوا کے …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت گر گئی

کراچی (پاکستان امیج) انٹر بینک میں ٹریڈنگ کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی ڈالر ایک روپیہ 6 پیسے کمی سے 296 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں ڈالر بلند ترین سطح سے 10 روپے 20 پیسے سستا ہوا ہے۔

Read More »

غریدہ فاروقی نے ’نیوزون‘ کو بھی خیرباد کہہ دیا، اگلی منزل کیا ہوگی؟ پیغام جاری کردیا

لاہور ، اسلام آباد (پاکستان امیج) سینئر صحافی اور اینکر پرسن غریدہ فاروقی نے نجی ٹی وی چینل ’نیوز ون ‘ کو بھی خیرباد کہہ دیا اور سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں لکھا کہ اب نئے راستے کا آغاز بھی ہے تاہم اگلی منزل بارے کچھ واضح نہیں کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں غریدہ فاروقی …

Read More »

فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فواد حسن فواد کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد سے حلف لیا، تقریب میں وفاقی وزرا اور دیگر نے …

Read More »

طورخم بارڈر کو 10 روز کی بندش کے بعد کھول دیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان نے افغان حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد طورخم بارڈر کو 10 روز کی بندش کے بعد کھول دیا گیا ہے۔ بارڈر ذرائع کے مطابق افغانستان کو پیدل آمدورفت شروع ہوگئی اور سیکڑوں مسافر افغانستان جانے کے لیے طورخم ایمیگریشن سیکشن کے سامنے جمع ہوگئے ہیں۔ تجارتی سرگرمیاں بھی شروع ہونے سے امپورٹ اور ایکسپورٹ …

Read More »

’’گڈ تو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘ چیف جسٹس کا آخری کیس میں وکلاء سے مکالمہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کورٹ روم میں آخری کیس کے دوران وکلاء سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ ’’گڈ تو سی یو آل مائی فرینڈز‘‘۔ مقدمات میں پیش ہونے والے وکلا نے چیف جسٹس کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کا شکریہ، میں بھی آپ کے لیے …

Read More »