فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد نے نگران وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق فواد حسن فواد کی تقریب حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے فواد حسن فواد سے حلف لیا، تقریب میں وفاقی وزرا اور دیگر نے شرکت کی۔

فواد حسن فواد کو نجکاری کی وزارت ملنے کا امکان ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *