نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل، اب کتنے بجے فیصلہ سنا یا جائے گا؟ سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی

اسلام آباد(پاکستان امیج)نیب ترامیم کیس کا فیصلہ سنانے کا وقت تبدیل ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق عدالتی عملے نے کہاہے کہ سپریم کورٹ نیب ترامیم کیس کا فیصلہ ساڑھے بجے سنائے گی ،چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں3رکنی بنچ فیصلہ سنائے گا،سپریم کورٹ کی جانب سے فریقین کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ۔

یاد رہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے نیب ترامیم کیخلاف درخواست دائر کی تھی،سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر 53سماعتیں کیں،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے 5ستمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *