اسلام آباد(پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما رانا ثنا للہ نے کہا ہے کہ متنازع بینچ کے فیصلے کے بعد نیب قانون ظالمانہ شکل میں بحال ہوگیا جسے اب پی ٹی آئی کو بھگتنا ہوگا۔ سپریم کورٹ کے نیب ترامیم کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے رانا ثنا اللہ نے کہا کہ …
Read More »پاکستان
جنرل پاشا، افتخار چوہدری اور ایک سیاسی جماعت نے پنجاب میں پیپلزپارٹی کے خلاف سازش کی، بلاول بھٹو
لاہور(پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین اور سابق وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ جنرل پاشا،افتخار چوہدری اور ایک سیاسی جماعت نے 2013 میں سازش کرکے پیپلزپارٹی کو پنجاب سے باہر نکالا۔ سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کے پنجاب سے نکالنے کا نقصان اس …
Read More »ضلعی صدر مسلم لیگ ن صفیہ سعید بھی بجلی چوری میں ملوث نکلیں، مقدمہ درج کرلیا گیا
قصور (پاکستان امیج)ضلعی صدر مسلم لیگ ن صفیہ سعید بھی بجلی چوری میں ملوث نکلیں،پولیس نے لیسکو کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیا ۔ لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کی بلھے شاہ سب ڈویژن کی حدود میں واقعے مسلم لیگ ن کی ضلعی صدر صفیہ سعید کے ڈیرے پر لیسکو کی لائٹ ٹرانسمیشن لائن سے کنڈا لگا کر بجلی چوری …
Read More »بغاوت پراکسانے کا کیس، علی وزیرکو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھیج دیاگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس میں سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں علی وزیر کے خلاف سوشل میڈیا پر بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت جوڈیشل مجسٹریٹ شبیربھٹی نے کی ، ایف …
Read More »چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی خبروں پر الیکشن کمیشن کا موقف سامنے آگیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق ترجمان الیکشن کمیشن نے چیف الیکشن کمشنر سے راجہ ریاض کی ملاقات کی تردید کردی ،ترجمان کا کہنا ہے کہ ایسی ملاقات کی خواہش کااظہار کیاگیانہ ایسی کوئی ملاقات ہوئی،میڈیاپر چلنے والی …
Read More »”سائفر کیس خارج کیا جائے’، عمران خان کی دائر درخواست سے اعتراضات دور
اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سائفر کیس خارج کرنے سے متعلق درخواست پر اعتراضات دور کر دیئے گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کی جانب سے سائفر کیس کے اخراج کے معاملے پر مرکزی درخواست میں ترمیم کیلئے دائر درخواست سے اعتراضات دور کر دیئے گئے۔ چیئرمین تحریک …
Read More »ڈی جی آئی ایس آئی کی مدت ملازمت میں توسیع کی افواہیں، نگران وزیراعظم کا ردعمل بھی آگیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) گزشتہ روز سینئر صحافی سلیم صافی نے دعویٰ کیا تھا کہ ڈی جی آئی ایس آئی جنرل ندیم انجم کوملازمت میں توسیع دینےکافیصلہ کرلیا گیا ہے جس کا باضابطہ اعلان جلد ہوجائے گا، اب اس پر نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا ردعمل بھی آگیا۔ نجی ٹی وی چینل کو دیئے گئے انٹرویو کے دوران ڈی جی …
Read More »استحکام پاکستان پارٹی کے نام پر استحکام پاکستان تحریک کا اعتراض، الیکشن کمیشن نے فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان پارٹی کے نام پر استحکام پاکستان تحریک کے اعتراض پر فیصلہ سنا دیا،محفوظ شدہ فیصلہ ڈپٹی ڈائریکٹر لا ونگ الیکشن کمیشن صائمہ طارق جنجوعہ نے پڑھ کر سنایا، الیکشن کمیشن نے استحکام پاکستان تحریک کی درخواست مسترد کردی ۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے کہاہے کہ استحکام …
Read More »‘شیخ رشید کی گاڑیاں واپس کریں’، اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پولیس کو شیخ رشید کی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کےمطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی انٹرا کورٹ اپیل کو منظور کرتے ہوئے سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب …
Read More »پی آئی اے کا مالی بحران، طیاروں کی کمی کی وجہ سے اندرون ملک فلائٹ آپریشن متاثرہو گیا
کراچی(پاکستان امیج)قومی ایئر لائن (پی آئی اے)کے مالی بحران کے باعث فلائٹ آپریشن بدستور متاثر ہے،طیاروں کی کمی کی وجہ سے اندرون ملک جانے والا فلائٹ آپریشن متاثرہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق کراچی سے رحیم یار خان جانیوالی دوطرفہ پروازیں منسوخ کردی گئیں،کراچی سے اسلام آباد جانیوالی پی کے 368تاخیر کا شکار ہو گئی،جبکہ کراچی …
Read More »
Pakistan Image