اسلام اآباد(پاکستان امیج)ربیع الاوّل 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کے لئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس ہفتہ کو اسلام آباد میں ہوگا۔ زونل اور ضلعی ہلال کمیٹیوں کے اجلاس اپنے اپنے متعلقہ مقامات پر ہوں گے، وزارت مذہبی امور میں منعقدہ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مولانا محمد عبدالخبیر آزاد کریں گے۔ چاند کی رویت …
Read More »پاکستان
پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کا دھرنوں کا اعلان
لاہور(پاکستان امیج)پٹرول قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی نے گورنر ہاؤسز کے باہر دھرنوں کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس اضافے کو مسترد کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت نے آئی ایم ایف کے کہنے پرپٹرولیم مصنوعات میں اضافہ کر کے عوام کا …
Read More »ڈیزل مہنگا ہونے کے بعد نئی پریشانی، ٹرینوں کے کرائے بھی بڑھنے کا امکان
لاہور(پاکستان امیج)ڈیزل کی قیمت میں حالیہ اضافے سے ریلوے پر اربوں روپے کا بوجھ پڑ گیا ہے جس کے بعد کرایوں ایک مرتبہ پھر سے اضافے کا امکان ہے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ ماہ اور رواں ماہ کے شروع میں بھی ریلویز کی جانب سے ٹرینوں کے کرائے بڑھائے گئے تھے۔ حکام کے مطابق پاکستان ریلوے کے سسٹم پر …
Read More »حکومت نے پٹرول کے بعد گیس کی قیمتوں میں بھی جلد اضافے کا اعلان کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ گیس کی قیمتوں میں اضافے پر کام جاری ہے جو یکم جولائی سے لاگو ہوگا۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد علی کا کہنا تھا کہ3700روپے میں گیس درآمد کر کے 1100 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو میں نہیں دے سکتے، بجلی اور گیس کا گردشی …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں میں بارشیں کب سے شروع ہو ں گی ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کر دی
لاہور (پاکستان امیج)محکمہ موسمیات نے سندھ اور پنجاب کے مختلف شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ پنجاب کے مختلف شہروں میں 20 ستمبر تک موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے جہاں اسلام آباد سمیت راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، بہاول پور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کا امکان ہے جب کہ لوئردیر، مالاکنڈ اور مظفر آباد …
Read More »سائفر کیس ، عمران خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست ضمانت دائر کردی ہے ۔ عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے ذریعے ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی جس میں انہوں نے عدالت سے ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کی۔یاد رہے کہ آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت …
Read More »”نوازشریف واپس آئیں گے تو جیل جانا ہو گا ، وہ ہمارے رہنما نہیں “پیپلز پارٹی نے واضح اعلان کر دیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو وطن واپسی پر قانونی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا اور انہیں جیل جانا ہوگا۔ قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اور پیپلزپارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی خوش آئند ہے …
Read More »پی آئی اے کو 17 ارب قرض وصولی کے باوجود عمرہ زائرین اور مسافر رُل گئے
کراچی(پاکستان امیج) بینکوں کی جانب سے پی آئی اے کو 17 ارب قرض وصولی کے باوجود قومی فضائی کمپنی کا فضائی آپریشن بدستور جزوی طور پر متاثر ہے، جس سے عمرہ زائرین سمیت دیگر مسافر رُل گئے۔ قومی ائرلائن کی کئی پروازیں منسوخ ہونے کے ساتھ کئی دیگر کے شیڈول میں رد و بدل کردیا گیا ہے جب کہ کئی …
Read More »پنجاب؛ فلورملز کی سرکاری کوٹہ کیلیے نگراں حکومت کو دباؤ میں لینے کی سازش کا انکشاف
لاہور(پاکستان امیج)پنجاب کی چند غیر فعال فلور ملز کی جانب سے سرکاری گندم کوٹہ لینے کے لیے نگران حکومت کو دباؤ میں لانے کی سازش کا انکشاف ہوا ہے۔ سازش کے تحت مارکیٹ میں نجی گندم اور آٹے کی مصنوعی قلت اور قیمتوں میں اضافہ ظاہر کیا جانا تھا۔ خودساختہ عوامی حلقوں کی جانب سے سبسڈائزڈ آٹا فوری فراہم کرنے …
Read More »پٹرول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 26 روپے2 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ۔ 26روپےفی لیٹر اضافے کے بعدپیٹرول کی نئی قیمت 331 روپے ہوگئی ہے ، ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر اضافے کے بعد 329 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری …
Read More »
Pakistan Image