اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق اجلاس بلا لیا۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دو اہم اجلاس طلب کر لئے،نگران وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق بھی اجلاس بلا لیا، اجلاس میں وزارت خزانہ، اوگرا سمیت متعلقہ اداروں کے حکام شریک ہوں گے۔
Pakistan Image