لاہور (پاکستان امیج)جوڈیشل مجسٹریٹ لاہور نے صدرپی ٹی آئی اور سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی 2 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کردی۔عدالت نے پرویز الہٰی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب کو محمد خان بھٹی تقرری کیس سمیت 2 مقدمات میں عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔
Read More »پاکستان
بھارت بدمعاش ریاست بن چکا، کینیڈین وزیراعظم نے مودی سرکار پر بڑا الزام لگا دیا: بلاول
کراچی(پاکستان امیج) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بدمعاش ریاست بن چکا اور اب دنیا میں بے نقاب ہو چکا ہے، کینیڈین وزیراعظم نے بھ مودی سرکار پر بڑا الزام لگا دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بلاول بھٹو کا میڈیا نمائندوں سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ بھارت ہمارے ملک میں دہشت گردی …
Read More »‘جیلوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں’، سپریم کورٹ کا قیدیوں کے رہائی قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ نے قیدیوں کی پروبیشن پر رہائی کے قوانین پر فوری عملدرآمد کا حکم دے دیا، ریمارکس میں کہا کہ جیلوں میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہو رہی ہیں۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ وزیراعظم اور وزرائے اعلیٰ پروبیشن پر رہائی کے قوانین کا …
Read More »وفاقی حکومت کا قیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا اعلان
اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے عیدمیلاالبنیٰ پرقیدیوں کی سزا میں 3 ماہ کی چھوٹ دینے کا فیصلہ کرلیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی سمری پر وفاقی کابینہ نے سرکولیشن کے ذریعے منظوری دیدی ہے، دہشتگردی ،ریاست کیخلاف جرائم ،جاسوسی میں ملوث قیدیوں پرکمی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ 2تہائی قید پوری کرنے والے 65 سال کے قیدیوں کی تین ماہ …
Read More »” پٹھان کا اخلاق بے مثال ہے ، دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں “ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ پٹھان کا اخلاق بے مثال، پٹھان دشمنی بڑی لمبی چلاتے ہیں۔ زمین کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا وکیل کے ساتھ دلچسپ مکالمہ ہوا۔ دوران سماعت وکیل منیر پراچہ نے عدالت کو …
Read More »بشریٰ بی بی اسیر شوہر سے ملنے پھر اٹک جیل پہنچ گئیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی اسیر شوہر سے ملنے پھر اٹک جیل پہنچ گئیں۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق بشریٰ بی بی کے ساتھ چیئرمین پی ٹی آئی کی لیگل ٹیم بھی موجود ہے، اس موقع پر سابق خاتون اول اور ان کے ساتھ موجود تمام افراد کی گاڑیوں کی …
Read More »اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا
کراچی (پاکستان امیج) اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ 50 پیسے کمی سے 297 روپے 50 پیسے میں فروخت ہو رہا ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعد …
Read More »پرویز الٰہی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ
لاہور (پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نےتحریک انصاف کے صدر پرویز الٰہی کی رہائی اور کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف نیب کی اپیل پر فیصلہ محفوظ کیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے پرویز الٰہی کو گرفتار نہ کرنے کے فیصلے کے خلاف …
Read More »الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں آراوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں موجود ووٹرز کی تعداد جاری کر دی، اعدادوشمار کے مطابق ووٹ ڈالنے کی اہلیت رکھنے والے شہریوں کی تعداد 12 کروڑ، 69 لاکھ 80 ہزار سے …
Read More »سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، کتنے پوائنٹس اضافہ ہوا؟
کراچی (پاکستان امیج) سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے سبب 120 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس 120 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 923 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔
Read More »
Pakistan Image