الیکشن کمیشن کا عام انتخابات میں آراوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات میں آر اوز کو نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کر لیا۔

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں موجود ووٹرز کی تعداد جاری کر دی، اعدادوشمار کے مطابق ووٹ ڈالنے کی اہلیت رکھنے والے شہریوں کی تعداد 12 کروڑ، 69 لاکھ 80 ہزار سے زائد بتائی گئی ہے۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے ریٹرننگ افسران (ٓآر اوز) کو عام انتخابات کیلئے نئے لیپ ٹاپ دینے کا فیصلہ کیا ہے، ملک کی معاشی حالت اس قدر خراب ہے کہ ایک جانب عوام دو وقت کی روٹی کو ترستی ہے تو دوسری جانب سرکاری ادارے شہ خرچیاں کرنے میں مگن ہیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *