پاکستان

لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس ؛چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کو عدالت پیش کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کو عدالت پیش کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور شیخ رشید کیخلاف لانگ مارچ توڑپھوڑ کیس ایڈیشنل سیشن جج صہیب بلال کی عدالت میں پی ٹی …

Read More »

بٹگرام؛ مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے 3افراد جاں بحق

اسلام آباد(پاکستان امیج) بٹگرام میں تحصیل آلائی براچھڑ سے بنہ جانے والی مسافر گاڑی گہری کھائی میں گرنے سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق حادثے میں چار افراد شدید زخمی ہوئے، زخمیوں کو طبی امداد کے لیے ٹی ایچ کیو اسپتال بنہ منتقل کر دیا گیا۔ مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت امدادی کارروائی …

Read More »

فیصل واوڈا نے پی ڈی ایم کابینہ کو موسٹ وانٹڈ قرار دیدیا

کراچی (پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق وزیراعظم شہباز شریف کی پی ڈی ایم حکومت کی کابینہ کی تصویر پر تبصرہ کردیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر)پر فیصل واوڈا نے سابقہ کابینہ کی تصویر ’موسٹ وانٹڈ‘لکھ کر شیئر کی اور کہا کہ یہ ایکسپائرڈ کرپٹ لیڈر نامنظور ہیں۔ سابق وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ …

Read More »

زرداری نے بلاول کے ہاتھ کھول دیئے تو 80ءکی دہائی میں چلے جائیں گے،خورشید شاہ

کراچی(پاکستان امیج)سابق وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ نے بلاول بھٹو زرداری کے مقابلے میں آصف زرداری کے مؤقف کی تعریف کردی۔ ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری نے بلاول بھٹو کے ہاتھ باندھ رکھے ہیں۔اگر پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے ہاتھ کھول دیئے تو ہم 80ء کی دہائی میں چلے جائیں …

Read More »

لاہور میں مزید طوفانی بارشوں کی پیش گوئی، نگران وزیر اعلیٰ نے انتظامیہ کو الرٹ کردیا

لاہور (پاکستان امیج) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے صوبائی دارالحکومت میں موسلادھار بارشوں کے پیش نظر انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دے دیا۔ وزیراعلیٰ محسن نقوی ان دنوں چین میں موجود ہیں، موسلادھار بارش کی اطلاع پر نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے چین سے واسا، ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کو الرٹ رہنے کا حکم دیا ہے۔محسن …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا معاملہ، عدالت نے نگران وزیر اعظم کو طلب کرلیا

گوجرانوالہ (پاکستان امیج) گوجرانوالہ کی مقامی عدالت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے معاملے پر نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کو طلب کرلیا۔ گوجرانوالہ کی مقامی عدالت میں ایڈوکیٹ منظور قادر بھنڈر کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی جس میں عدالت سے استدعا کی گئی کہ پیٹرولیم …

Read More »

بلاول بھٹو کی سینیٹر حافظ حمد اللہ کی عیادت،ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچانے کا مطالبہ

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری بلوچستان کے ضلع مستونگ میں بم دھماکے میں زخمی ہونے والے جے یو آئی ف کے سینیٹر حافظ حمداللہ کی عیادت کیلئے نجی اسپتال پہنچے،بلاول بھٹو نے حافظ حمداللہ کی خیریت دریافت کی اور ان کی جلد مکمل صحت یابی کے لئے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔ اس موقع پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول …

Read More »

عیاش حکمرانوں نے ادارے تباہ کر دیے،یہاں موت سستی، آٹا اور چینی مہنگی ہے،سراج الحق

پشاور(پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ عیاش حکمرانوں نے ادارے تباہ کر دیے،یہاں موت سستی، آٹا اور چینی مہنگی ہے۔ پشاور میں گورنر ہاؤس خیبر پختونخوا کے سامنے جماعت اسلامی کے مہنگائی کے خلاف دھرنے سے خطاب میں ان کا مزید کہنا تھا کہ عوام کو جینے دو، آئی ایم ایف کی غلامی کیلئے تیار نہیں۔ …

Read More »

پاکستان آرمی کے جونیئر لیڈرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جونیئر لیڈرز پاکستان آرمی کی ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اور روایتی اور غیر روایتی جنگ میں کامیابی سے کلیدی کردار ادا کر رہے ہیں۔پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور قیادت کا معیار دنیا کی کسی بھی جدید فوج کے مقابلے میں بہترین ہے۔ آئی ایس …

Read More »

آئی ایم ایف نے پاکستان سے پٹرولیم مصنوعات سے متعلق ایک اور مطالبہ کردیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) آئی ایم ایف نے پٹرولیم مصنوعات کی سمگلنگ کو فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف نے حکومت سے سمگلنگ کی روک تھام سے متعلق کیے گئے اقدامات بارے رپورٹ بھی طلب کرلی ہے۔ وزارت خزانہ ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف نے ایک لاکھ 20 …

Read More »