لندن(پاکستان امیج) شہباز شریف برطانیہ سے پاکستان چلے گئے۔ شہباز شریف نے لندن میں تقریباً ایک ماہ قیام کیا۔ دورے کے دوران شہباز شریف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں۔ رہنما مسلم لیگ (ن) شہباز شریف نے نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا۔
Read More »پاکستان
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی
کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعدڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغازکے کچھ ہی دیر کے بعدڈالر کی قیمت میں 1.45 روپے کمی ہوئی جس کے بعدڈالر 294 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ گزشتہ روز کاروبار …
Read More »کراچی میں ڈاکو کو روتے شہری پر ترس آگیا، موبائل واپس کردیا
کراچی(پاکستان امیج) موبائل چھینتے ڈکیت کو روتے ہوئے شہری پر ترس آگیا اور چھینا ہوا موبائل واپس کردیا۔کراچی کے علاقے ملیر سٹی میں پیش آئے واقعے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ سی سی ٹی وی میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ڈکیت نے واپس جاتے ہوئے موبائل شہری کی طرف واپس پھینک دیا۔ڈکیت کے جاتے ہی شہری …
Read More »بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا،مولانا فضل الرحمان
کراچی (پاکستان امیج)سربراہ جے یو آئی (ف)مولانا فضل الرحمان کاکہنا ہے کہ ہمیں بم دھماکوں اور حملوں سے ڈرایا یا مرعوب نہیں کیا جاسکتا ۔ ہماری ہر دور کی تاریخ لازوال قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ ہم پہلے بھی اسلام ملک اور امن کیساتھ کھڑے تھے آج بھی وہی ہیں۔ ہمارے رہنما اور کارکنان جرات واستقامت کا پہاڑ ثابت ہوئے …
Read More »مشرقی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، کن کن علاقوں میں بارش ہوگی ؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) مشرقی ہواؤں کا طاقتور سلسلہ پاکستان میں داخل ہوگیا ہے ، جس کے باعث بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق نئے سسٹم کے داخل ہونے سے صوبے کے مشرقی، شمالی اور وسطی اضلاع میں بارش ہو گی، ژوب، بارکھان، سبی، خضدار، قلات، لسبیلہ اور آواران میں بارش کا امکان …
Read More »پاکستان کی جانب سے یوکرین کو اسلحہ کی فروخت کی خبریں، دفترخارجہ کا ردعمل سامنے آگیا
اسلام آباد(پاکستان امیج) ترجمان دفتر خارجہ نے پاکستان کی جانب سے یوکرین کو اسلحہ کی فروخت کی خبروں کی تردید کردی ہے ۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکج کیلئے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی فروخت کی خبر بے بنیاد ہے۔ پاکستان اس بے بنیاد اور من گھڑت خبر کو مسترد …
Read More »21اکتوبرکو عوام پانامہ اور اقامہ کے ڈرامہ سازوں کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے،مریم نواز
لاہور (پاکستان امیج) مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزرمریم نواز کاکہنا ہے کہ 21 اکتوبر کو عوام نواز شریف کا تاریخی استقبال کرکے پانامہ اور اقامہ کے ڈرامہ سازوں کو ہمیشہ کے لئے دفن کر دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مریم نواز کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) پنجاب کا گرینڈ مشاورتی اجلاس ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) …
Read More »پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری پر مصطفیٰ نواز کھو کھر بھی بول پڑے
اسلام آباد (پاکستان امیج) پرویز الٰہی کی بار بار گرفتاری پر سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھربھی میدان میں آگئے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی کی 12 سے زائد مرتبہ ضمانت اور گرفتاری عدالتی احکامات کا کُھلا مذاق اور قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا کہ حقیقت تو یہ ہے …
Read More »فیصل آباد میں اتائی ڈاکٹر نے مریضہ کی15سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا
فیصل آباد (پاکستان امیج) اتائی ڈاکٹر نے کلینک پر مریضہ کے ساتھ آئی اس کی 15 سالہ بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کے مطابق ڈجکوٹ کے نواحی گاؤں میں اتائی ڈاکٹر امیر ذوالفقار کے کلینک پر مریضہ اپنی 15 سالہ بیٹی اور بیٹے کے ساتھ آئی۔ڈاکٹر نے …
Read More »آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے ملک کے مختلف شہروں میں پٹرول کی سپلائی بند کردی
کراچی(پاکستان امیج) آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن نے مطالبات کی منظوری کے لیے مختلف شہروں میں پٹرول اور ڈیزل کی سپلائی بند کردی۔جس کے بعد مختلف شہروں میں پٹرول کی قلت پیدا ہونے کا خدشہ ہے۔ ٹینکرز ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ اسلام آباد، راولپنڈی میں پٹرول کی سپلائی بند کردی گئی، آزاد کشمیر، ہوائی اڈے، ہزارہ، اٹک اور گلگت …
Read More »
Pakistan Image