پاکستان

شہباز شریف پارٹی قائد نواز شریف کے لیے اہم پیغام لے کر اچانک لندن روانہ

لاہور (پاکستان امیج) سابق وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف اچانک واپس لندن روانہ ہوگئے ہیں۔ جیو نیوز کے مطابق شہباز شریف لندن میں نواز شریف سے ہنگامی ملاقات کریں گے جبکہ شہباز شریف کی جانب سے انہیں اہم پیغام بھی پہنچایا جائے گا۔ ملاقات میں نواز شریف کی واپسی کے حوالے سےا ہم گفتگو کی جائے گی ۔ دوسری …

Read More »

رانا ثنا اللہ نے قمر جاوید باجوہ اور فیض حمید کو قومی مجرم قرار دے دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)سابق وزیر داخلہ و مسلم لیگ (ن) کے رہنما رانا ثنا اللہ نے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اور انٹر سروسز انٹیلی جنس (آئی ایس آئی) کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو قومی مجرم قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو میں رانا ثنا اللہ کا کہنا تھاکہ قمر جاوید باجوہ …

Read More »

مصطفیٰ نواز کھوکھر کانئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نے ایک نئی سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس سلسلے میں کاوشیں بھی شروع کردی گئی ہیں، یہ انکشاف سینئر صحافی حامد میر نے کیا۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک ٹوئیٹ میں حامد میر نے لکھا کہ ’ مصطفیٰ نواز کھوکھر ایک نئی سیاسی جماعت بنا …

Read More »

الیکشن کس مہینے اور کس تاریخ کو ہونے کی توقع ہے؟ کنور دلشاد نے بتا دیا

راولپنڈی (پاکستان امیج)ملک میں عام انتخابات کس مہینے اور کس تاریخ کو ہونے کی توقع ہے؟ نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے بتا دیا ۔ میڈیا سے گفتگو میں کنور دلشاد کا کہنا تھا کہ عام انتخابات 15 سے 25 جنوری کے درمیان ہونے کی توقع ہے۔الیکشن کمیشن نے ساڑھے …

Read More »

مہنگائی سے تنگ عوام کا انتظار ختم ہوا، گندم سے بھرا بحری جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کتنی ممکنہ کمی ہو گی؟

لاہور (پاکستان امیج) غریب عوام کا انتظار ختم ہوا، گندم سے بھرا جہاز پاکستان پہنچ گیا، آٹے کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق بلغاریہ سے 55 ہزار ٹن گندم لانے والا پہلا بحری جہاز کراچی بندرگاہ پہنچ گیا۔ 24 گھنٹوں میں روس سے گندم لانے والے مزید 2 بحری جہاز پہنچ جائیں …

Read More »

پرویزالہی کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج

لاہور (پاکستان امیج)صدر پی ٹی آئی چودھری پرویز لہی کے خلاف محکمہ اینٹی کرپشن میں ایک اور مقدمہ درج کرلیاگیا جس کے بعد اینٹی کرپشن میں پرویز الہی کےخلاف مقدمات کی تعداد چھ ہو گئی۔ نیا مقدمہ شوگر ملز کا کرشنگ کوٹہ بڑھانے کے الزام میں درج کیا گیا ہے۔ سابق سیکرٹری ڈاکٹر خرم شہزادسمیت تین ملزمان شوگر ملزکے مقدمے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما کی حراست کا معاملہ،’گرفتار نہیں کیا’، سرکاری وکیل، عدالت کا پولیس کو گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (پاکستان امیج) سندھ ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار کی حراست کے معاملے پر گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق عثمان ڈار کی حراست کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں دائر درخواست کی سماعت ہوئی، پولیس نے عدالت کو آگاہ کیا کہ درخواست گزار نے مقدمے کیلئے رجوع …

Read More »

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید گر گیا

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالر کے ریٹ میں 1 روپے 43 پیسے کی بڑی کمی دیکھی گئی جس کے بعد 293 روپے 47 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام …

Read More »

سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہا

راولپنڈی(پاکستان امیج)سابق رکن قومی اسمبلی علی وزیر کو ضمانت پر اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا، علی وزیر کیخلاف ترنول میں جلسہ پر ایف آئی آرز درج تھیں۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق علی وزیر پر 2 مقدمات تھانہ ترنول، 1 مقدمہ تھانہ بہارہ کہو میں جبکہ 1 ایف آئی اے نے درج کیا تھا، تھانہ ترنول، …

Read More »

حکومت عوام کو پھر بجلی کے جھٹکے دینے کو تیار،قیمت اب مزید کتنی بڑھائی جائے گی؟

اسلام آباد (پاکستان امیج) حکومت عوام کو پھر بجلی کے جھٹکے دینے کی تیاریاں کر رہی ہے، بجلی کی قیمت ایک روپیہ 82 پیسے فی یونٹ بڑھا ئے جانے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے درخواست نیپرا میں جمع کروا دی ہے جس پر سماعت …

Read More »