سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ، کتنے پوائنٹس اضافہ ہوا؟

کراچی (پاکستان امیج) سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کے سبب 120 پوائنٹس کی تیزی دیکھی گئی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز 100 انڈیکس 120 پوائنٹس اضافے سے 45 ہزار 923 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *