لاہور (پاکستان امیج)الیکشن کمیشن کی جانب سے جنوری میں عام انتخابات کا اعلان ہونے کے چند گھنٹے بعد ہی آصف علی زرداری سربراہ (ق) لیگ چوہدری شجاعت حسین کی رہائشگاہ پہنچ گئے۔ آصف علی زرداری اور چوہدری شجاعت حسین کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں ملک کی موجو دہ سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو ہوئی، دونوں رہنماؤں نے ملک میں انتخابات …
Read More »پاکستان
کور کمانڈر پشاور کا دورہ چترال، امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ
چترال (پاکستان امیج)کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل حسن اظہر حیات نے چترال کا دورہ کیا جہاں انہیں امن و استحکام کو یقینی بنانے کے اقدامات سے آگاہ کیا گیا۔اس موقع پر کورکمانڈر پشاور نے ضلعی انتظامیہ، شہریوں اور شہداء کے اہلخانہ سے ملاقات کی۔ ملاقات میں چترال میں سیکیورٹی کی صورتحال پر بات چیت کی گئی۔کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل …
Read More »بے یقینی کا خاتمہ ہوا،سیاسی جماعتیں الیکشن کی تیاری کریں،احسن اقبال
اسلام آباد(پاکستان امیج) ن لیگ کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ملک میں غیریقینی کی صورتحال کا خاتمہ ہوچکا، تمام جماعتوں کو اب الیکشن کی تیاری کرنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات کے اعلان کے بعد لیگی رہنما نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ حلقہ …
Read More »وفاقی حکومت کا12ربیع الاول ( 29 ستمبر)کو عام تعطیل کا اعلان
اسلام آباد (پاکستان امیج) وفاقی حکومت نے 29 ستمبرکو عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے بارہ ربیع الاول کی تعطیل کے حوالے سے کابینہ ڈویژن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اعلان کے مطابق ربیع الاول کا باسعادت مہینہ پیر 18 ستمبر سے …
Read More »سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کواحتساب عدالت نے طلب کرلیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) احتساب عدالت نے سپریم کورٹ کےفیصلے پر عملدرآمد کرتے ہوئے بحال شدہ نیب کیسز سماعت کے لیے مقرر کرنا شروع کردیئے ہیں، اس حوالے سے سب سے پہلے راجہ پرویز اشرف کا کیس سماعت کے لیے مقرر کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کی جانب سے نیب ترامیم کی چند شقوں کو کالعدم …
Read More »جیویلین تھروکے قومی ہیروارشد ندیم کو چیئرمین سینیٹ نے انعام سے نواز دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے قومی ایتھلیٹ ارشد ندیم سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ چیئرمین سینیٹ نے ورلڈ ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 10 لاکھ روپے کا چیک بطور انعام پیش کیا۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ارشد ندیم کو چیک پیش کرتے ہوئے اولمپکس اور حالیہ ورلڈ …
Read More »نواز شریف کی واپسی اور الیکشن کی تاریخ سے متعلق غریدہ فاروقی کا تہلکہ خیز انکشاف
اسلام آباد(پاکستان امیج)سینئر تجزیہ کار و اینکرپرسن غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن نے مہینے کا اعلان کر دیا لیکن تاریخ نہیں دی۔ ہم نیوز کے پروگرام”پاورپولیٹکس ود عادل عباسی” میں غریدہ فاروقی نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف نے اس تاریخ کا ریجیکٹ کردیاہے،انہوں نے مطالبہ کیا ہے ہمیں 90 دن کے اندر ہی الیکشن چاہیں۔ …
Read More »سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک، سہولت کاروں سمیت 5 گرفتار
راولپنڈی(پاکستان امیج)سیکیورٹی فورسز نے بنوں اور شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن میں 8 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ پانچ کو سہولت کاروں سمیت گرفتار کرلیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 21 ستمبر کو خیبرپختونخوا کے دو اضلاع میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کیے۔ جس کے نتیجے …
Read More »جماعت اسلامی نے مہنگائی کیخلاف تحریک میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا ، آغاز لاہور میں دھرنے سے ہو گا
لاہور(پاکستان امیج)جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف تحریک میں تیزی لانے کا فیصلہ کر لیا بجلی کے بلوں اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیوں میں اضافے کا معاملے پر جماعت اسلامی آج لاہور میں گورنر ہاؤس کے سامنے دھرنا دے گی۔سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے بتایا کہ گورنر ہاؤس لاہور کے سامنے دھرنا 3 روز تک جاری رہے گا …
Read More »چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ارشد ندیم کی ملاقات، سلور میڈل جیتنے پر 10لاکھ کا چیک پیش کیا
اسلام آباد(پاکستان امیج)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے ایتھلیٹ ارشد ندیم کی پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی،چیئرمین سینیٹ نے سلور میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو 10لاکھ کا چیک بطور انعام پیش کیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے ورلڈ ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم کی کارکردگی کو سراہا،صادق سنجرانی نے کہاکہ آپ نے بے …
Read More »
Pakistan Image