پاکستان

میری رہائی کی بات اللہ ہی بہتر جانتا ہے ،جوحالات ہیں تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہئے، پرویز الٰہی

اسلام آباد(پاکستان امیج)تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الٰہی نے کہاہے کہ جوحالات ہیں تمام سیاستدانوں کو انتخابات سے قبل حفاظتی ضمانت کرا لینی چاہئے ، نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چودھری پرویز الٰہی کو جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں انسداد دہشتگردی عدالت پیش کردیا، اس موقع پر صحافیوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے …

Read More »

پاکستان ریلوے نے لاہور سے کراچی جانے والی شالیمار ایکسپریس بند کر نے کا فیصلہ کر لیا

لاہور (پاکستان امیج) پاکستان ریلوے نے شالیمار ایکسپریس بند کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔ نجی ٹی ٹی وی جیونیوز نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ لاہور سے کراچی چلنے والی شالیمار ایکسپریس خسارے میں چل رہی تھی ، مطلوبہ آمدن نہ ملنے پر انتظامیہ نے ٹرین کو بند کرنے کا فیصلہ کیاہے ۔ شالیمار ایکسپریس روزانہ کی بنیاد پر …

Read More »

لاہور ہائیکورٹ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری

لاہور(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کو …

Read More »

لال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی شیخ رشید کی استدعا مسترد،محکمہ اوقاف سے جواب طلب

راولپنڈی(پاکستان امیج)لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ نے شیخ رشید احمد کی لال حویلی فوری ڈی سیل کرنے کی استدعا مسترد کردی اور محکمہ اوقاف سے جواب طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں لال حویلی سیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، سماعت ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جج جسٹس چودھری محمد اقبال …

Read More »

شیخ رشید ہمارے پاس نہیں نہ ہی گرفتار کیا ، سی پی او عوامی مسلم لیگ کے سربراہ کی درخواست پر جواب عدالت میں جمع کرادیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)سی پی او راولپنڈی نے سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کے حوالے سے جواب عدالت میں جمع کرا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ میں سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کی گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس صداقت علی کان نے سماعت کی ،سی …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر مزید گر گیا، قیمت ایک ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی

کراچی(پاکستان امیج)کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر مزید کم ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی کا رحجان ہے،انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 88پیسے کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 291روپے 90پیسے پر ٹریڈ ہو رہا ہے ۔

Read More »

ایئرچیف سے سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

اسلام آباد (پاکستان امیج) سعودی مسلح افواج کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حمید الرویلی کی قیادت میں ایک اعلیٰ سطح کے وفد نے ایئر ہیڈ کوارٹرز، اسلام آباد میں سربراہ پاکستانی فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے اہم امور سمیت …

Read More »

محکمہ موسمیات نے آج سے بارشوں کے نئے سپیل کی پیش گوئی کردی

کراچی (پاکستان امیج) محکمہ موسمیات نے آج سے 24 ستمبر تک ملک بھر میں بارشوں کے نئے سپیل کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور حیدرآباد سمیت سندھ کے بیش تر علاقوں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے۔ جیو نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے تیز بارشوں کے باعث سجاول، عمرکوٹ اور تھرپارکر سمیت بعض نشیبی …

Read More »

آڈیو لیکس معاملہ؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوایف آئی اے طلبی کا نوٹس معطل

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس معاملے میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوایف آئی اے طلبی کا نوٹس معطل کردیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آڈیو لیکس معاملے میں بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی، جسٹس بابر ستار نے …

Read More »

درآمدی اشیا پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنیکی تجویز مسترد

اسلام آباد(پاکستان امیج)وفاقی حکومت نے یورپی یونین کے ممبران کے اعتراضات کے بعد پرتعیش اشیا اور استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمدات پر 100 فیصد تک ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی۔ ٹیرف پالیسی بورڈ کو وفاقی حکومت کی جانب سے رواں ہفتے 125 پرتعیش اشیا پر مزید ریگولیٹری ڈیوٹی عائد کرنے کی تجویز پیش کی گئی تھی، …

Read More »