پاکستان

نگران حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی سے اظہار لاتعلقی کردیا

کراچی(پاکستان امیج ) نگران حکومت نے نواز شریف کی وطن واپسی سے اظہار لاتعلقی کردیا ہے، نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کا نگراں حکومت سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ نگراں حکومت کے پاس قانون سازی کا اختیار نہیں، …

Read More »

ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، نگران وفاقی وزیر توانائی کا بیان

لاہور(پاکستان امیج )نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، ایران سے سستی گیس اور پیٹرول کی پیشکش پر غور کر رہے ہیں، روس کا تیل بھی اب مہنگا ہوگیا ہے۔ لاہور میں سوئی ناردرن کے دفتر میں گفتگو میں وزیر توانائی نے کہا کہ پچھلے سال …

Read More »

صرف مہینہ بتانا کافی نہیں، الیکشن کمیشن انتخابات کی تاریخ دے، پیپلزپارٹی کا مطالبہ

ڈیرہ اسماعیل خان (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی کے سیکریٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی کاکہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کی طرف سے نہ ہی الیکشن شیڈول دیا گیا نہ تاریخ کا اعلان کیا گیا، صرف جنوری کا مہینہ بتانا کافی نہیں ہے۔ میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ اتحادی جماعتوں کی خواہش و مشاورت کا …

Read More »

ن لیگ اور پیپلزپارٹی میں’’سیزفائر‘‘ کروانے کے لیے چوہدری شجاعت متحرک

لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ ن کے درمیان ’’سیزفائر‘‘ کروانے کے لیے متحرک ہوگئے ہیں۔ جیونیوز نے چوہدری شجاعت حسین اور سابق صدر زرداری کے درمیان ہونیوالی حالیہ ملاقات کی اندرونی کہانی بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات میں چوہدری شجاعت حسین نے سابق صدر کو ن لیگ سے …

Read More »

شالیمار ایکسپریس کی بند ہونے کی خبروں پر محکمہ ریلوے کا بیان سامنے آگیا

لاہور (پاکستان امیج) لاہور سے کراچی کے مابین چلنے والی شالیمار ایکسپریس ٹرین بند ہونے کی خبروں پر محکمہ ریلوے کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ ریلوے حکام نے شالیمار ایکسپریس کے بند ہونے کی خبروں کی تردید کردی ہے، ریلوے حکام نے واضح کیا ہے کہ شالیمار ایکسپریس کی جگہ عوام ایکسپریس کی بحالی کا فیصلہ زیر غور ہے …

Read More »

قائداعظم یونیورسٹی میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے قائداعظم یونیورسٹی سنڈیکیٹ اجلاس میں بحیثیت رکن شرکت کی۔جیو نیوز کے مطابق یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے جامعہ میں طلبہ یونین کی بحالی کا فیصلہ کرلیا۔ وائس چانسلر پروفیسر نیاز کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے شرکت کی، دوران اجلاس سیکریٹری …

Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد (پاکستان امیج) ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر مستحکم ہونے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کا امکان ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزارت خزانہ کے حکام کا کہنا ہے کہ یکم اکتوبر سے آئندہ پندرہ روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 11 روپے 98 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں …

Read More »

میں ساتھ نہ دیتا تو عمران خان کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے، پرویز خٹک

سوات (پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرین کے سربراہ اور سابق وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ میں عمران خان کا ساتھ نہ دیتا تو وہ کبھی حکومت نہیں بناسکتے تھے۔ سوات میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پرویز خٹک نے کہا کہ عمران خان کا ساتھ نئے پاکستان کےلیے دیا تھا لیکن حکومت میں آکر چیئرمین پی ٹی …

Read More »

افواہوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتی، افواہیں جلد دم توڑ جائیں گی، مریم نواز

لندن (پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ افواہوں پر زیادہ توجہ نہیں دیتی، افواہیں جلد دم توڑ جائیں گی۔ نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ نواز شریف کی واپسی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں، میاں صاحب …

Read More »

کوئی لمبی تاریخ دے دیں، پرویز الٰہی کے وکیل کی استدعا، عدالت نے سماعت 13اکتوبر تک ملتوی کردی

اسلام آباد(پاکستان امیج)جوڈیشل کمپلیکس توڑپھو ڑ کیس میں پرویز الٰہی کے وکیل نے کہا کہ عدالت سے استدعا ہے کوئی لمبی تاریخ دے دیں،جج نے کہاکہ ہمارا کیا ہے ہم 40دن بعد کی تاریخ دے دیتے ہیں،عدالت نے 13اکتوبر تک سماعت ملتوی کردی نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس توڑپھو ڑ کیس میں پرویز الٰہی کو14روز …

Read More »