پاکستان

پارٹی ملک کو معاشی و سیاسی استحکام دینے کیلئے وجود میں آئی ہے

لاہور(پاکستان امیج)رہنما استحکام پاکستان پارٹی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ پارٹی ملک کو معاشی و سیاسی استحکام دینے کیلئے وجود میں آئی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ہم ورکرز کنونشنز کا سلسلہ اور سیاسی رابطہ مہم شروع کرچکے ہیں۔پاکستان سے لازوال محبت ہماری سیاسی جدوجہد کے ساتھ جڑی ہے، ہماری سیاست …

Read More »

پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند پاکستانی نئی پریشانی میں پھنس گئے

لاہور (پاکستان امیج) لاہور سمیت ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر کے سسٹم میں فنی خرابی کے باعث ہزاروں کی تعداد میں شہریوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ نادرا کے پاسپورٹ دفاتر سے منسلک سسٹم میں فنی خرابی ہوئی ہے، فنی خرابی کے باعث ملک بھر کے پاسپورٹ دفاتر میں 2 گھنٹوں تک کام رکا رہا۔ فنی خرابی کے باعث …

Read More »

میاں صاحب آپ ڈریں نہیں، جیل جائیں گے تو بھی ہیر وبن کرجائیں گے،خورشید شاہ سابق اتحادیوں پر برس پڑے

اسلام آ باد (پاکستان امیج)پی پی رہنما خورشید شاہ نے سابق اتحادیوں پرکڑی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ(ن)لیگ اور مولانا فضل الرحمان غلط راستے پر چل رہے ہیں۔ ایک بیان میں خورشید شاہ نے(ن)لیگ کے قائد نواز شریف کو مخاطب کرتے ہوئے کہا میاں صاحب آپ ڈریں نہیں آجائیں، الیکشن کروائیں، جیل جائیں گے تو بھی ہیر وبن کرجائیں گے، …

Read More »

سائفر مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کیلئے ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی(پاکستان امیج) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ سائفر کا مقدمہ کچھ لوگوں کو بچانے کے لیے ہے۔ سائفر کیس کی سماعت کے موقع پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکلا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے ساتھ کسی قسم کی کوئی ڈیل نہیں ہوگی۔ فوری اور شفاف انتخابات تمام مسائل …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس کی ان کیمرہ کارروائی کی ایف آئی اے کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنا یا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق فیصلے میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر اوپن کورٹ میں سماعت ہو …

Read More »

سنگین مالی مسائل کے باعث پی آئی اے کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ

کراچی(پاکستان امیج)سنگین مالی مسائل کے باعث پی آئی اے کا کینیڈا فضائی آپریشن بھی بند ہونے کا خدشہ ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاکھوں ڈالرز کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے پروازوں کی گراؤنڈہینڈلنگ سروسز بند کردی گئیں،سوئس پورٹ نامی کمپنی کی جانب سے سروسز فراہمی بند کرنے کا مراسلہ جاری کردیا گیا۔ مراسلے میں …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو صدر عارف علوی سے کیا شکوہ ہے؟علیمہ خان نے بتا دیا

راولپنڈی(پاکستان امیج)چیئرمین پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہاہے کہ عمران خان مایوس تھے کہ صدر عارف علوی نے اپنا وہ کردار ادا نہیں کیا جو آئین کے مطابق ان کا فرض تھا کہ وہ انتخابات کا اعلان کرتے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں علیمہ خان کا کہنا ہے کہ عمران خان سے ڈیل کی کوئی بات …

Read More »

ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پروگرام متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی ، مہینے کے کتنے پیسے دینے ہوں گے ؟ جانیے

لاہور پاکستان امیج)ٹویٹر ، فیس بک اور انسٹاگرام کے بعداب ٹک ٹاک نے بھی ماہانہ فیس پر مبنی پروگرام صارفین کیلئے متعارف کروانے کی تیاری پکڑ لی ہے ۔ نجی ٹی وی” جیونیوز” کے مطابق اب معروف سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کی جانب سے بھی سبسکرپشن پروگرام متعارف کرائے جانے پر کام کیا جا رہا ہے۔مگر اس پروگرام کے …

Read More »

مردان میں رشتہ داروں نے خاتون کو 40 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا، ویڈیو وائرل

مردان(پاکستان امیج)مردان میں بھاری رقم کے عوض ایک خاتون کو بیچے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خاتون کی ویڈیو وائرل ہو گئی ،ویڈیو میں انہوں نے رشتہ داروں پر انہیں دھوکے سے فروخت کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔ویڈیو میں اپنی فروخت سے متعلق دہائی دیتے ہوئے مردان کی تحصیل رستم کی رہائشی خاتون …

Read More »

وطن واپسی سے قبل نوازشریف کو فیصل واوڈا نے مشورہ دیدیا

کراچی (پاکستان امیج) سابق وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو وطن واپس نہ آنے کا مشورہ دے دیا۔ جیو نیوزکے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر فیصل واوڈا نے کہا کہ (ن) لیگ کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہوگیا ہے، نوازشریف کو واپس نہیں آنا چاہیے، مریم نواز کے جلسے میں 500 لوگ نہیں …

Read More »