اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن سے نااہلی فیصلہ معطل کرنے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے سردار لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی،درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ توشہ خانہ کیس میں سزاکیخلاف …
Read More »پاکستان
بھارت مستقبل میں کتنے ہزار مزید ڈیمز بنانے کا سوچ رہا ہے؟ بیرسٹر علی ظفر نے اہم تفصیلات شیئر کر دیں
اسلام آباد (پاکستان امیج) بھارت مستقبل میں کتنے ہزار مزید ڈیمز بنانے کا سوچ رہا ہے؟ بیرسٹر علی ظفر نے اس حوالے سے اہم تفصیلات شیئر کر دیں ۔ وفاقی دارالحکومت میں سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کے ان کیمرا اجلاس کے بعد “جیو نیوز ” سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر کا کہنا تھا …
Read More »اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود کی پہلی ملاقات،درمیان میں کیا چیز حائل تھی؟ جانئے
راولپنڈی(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمودقریشی کے خلاف سائفرکیس کی جیل میں سماعت کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کی پہلی ملاقات ہوئی، دونوں رہنماؤں نے کچھ دیر سرگوشیاں کیں۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کے وکلا نے اڈیالہ جیل میں سہولیات سے متعلق کوئی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک ملاقات کرانے کی نئی درخواست دائر
اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی بیٹوں سے ٹیلی فونک ملاقات کرانے کی نئی درخواست دائر کر دی گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل شیراز رانجھا پیش ہوئے،چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک ملاقات کرانے …
Read More »گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
گلگت (پاکستان امیج) گلگت ، چلاس اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے سے لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلے سے تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔
Read More »علیمہ خان کے مایوسی سے متعلق بیان پر صدر عارف علوی نے اپنا ردعمل دے دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کے صدر عارف علوی سے مایوسی کے اظہار سے متعلق علیمہ خان کے بیان پر صدر عارف علوی نے اپنا ردعمل دے دیا نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق صدر ڈاکٹر عارف علوی چاہتے ہیں کہ الیکشن وقت پر ہوں تا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو الیکشن کے عمل میں حصہ …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی
کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں آج بھی ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی دیکھنے میں آئی ہے ، ڈالر کی کمی میں تسلسل کو آج ایک مہینہ پورا ہو گیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر مزید ایک روپیہ 8 پیسے سستا ہونے کے بعد 283.60 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے جبکہ پانچ …
Read More »نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا دورہ پشاور منسوخ
اسلام آباد(پاکستان امیج)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے دورہ پشاور منسوخ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور میں ہونیوالا پروگرام بھی منسوخ کردیا گیا،نگران وزیراعظم کی ذاتی مصروفیات کی وجہ سے دورہ منسوخ ہوا۔
Read More »لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا
لاہور(پاکستان امیج) لاہور ہائیکورٹ نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کیخلاف دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ جسٹس شاہد کریم اور جسٹس مدثر سلطان تنویر پر مشتمل دو رکنی بنچ نے چینی کی قیمتوں کا تعین کرنے سےمتعلق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کیخلاف محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے …
Read More »خودکش حملوں کی بیشتر کارروائیوں میں افغان شہری ملوث تھے، آئی جی پختونخوا
پشاور(پاکستان امیج) آئی جی خیبر پختون خوا پولیس نے کہا ہے کہ خود کش حملوں کی بیشتر کارروائیوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انسپکٹر جنرل پولیس خیبر پختونخوا اختر حیات خان نے کہا کہ دہشت گردی کی بڑی کاروائیوں میں افغان شہری ملوث پائے گئے ہیں۔ پشاور پولیس لائن ، ہنگو مسجد خود …
Read More »
Pakistan Image