اسلام آباد(پاکستان امیج)نگراں وفاقی وزیر توانائی محمد علی نے کہا ہے ملک بھر میں تیل اور گیس کی تلاش کی سرگرمیوں کو تیز کرکے مستقبل کی تیل اور گیس کی ضروریات کو موثر انداز میں پورا کرنے کیلیے حکومت حکمت عملی تیار کر رہی ہے، اس شعبے میں سرمایہ کاری کرنے والوں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی۔ ابوظبی میں …
Read More »پاکستان
عثمان ڈار کے انٹرویو پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا
سلام آباد(پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف عثمان ڈار کے انٹرویو کو ”نئی بوتل میں پرانی شراب“ قراردے دیا۔ پی ٹی آئی کاکہنا ہے کہ 24 روز تک نامعلوم اغوا کاروں کی حراست میں گزارنے کے بعد عثمان ڈار کی رونمائی بلاشبہ خود اغوا کاروں کو بےنقاب کرتی ہے، 10 ستمبر کو کراچی سے جبری طور پر لاپتا کیا گیا جبکہ …
Read More »سیاست عثمان نے چھوڑی ہے ، میں نے نہیں،عثمان ڈار کی والدہ کا سیاسی محاذ سنبھالنے کا اعلان
سیالکوٹ (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار نے بھی سیاست میں قدم رکھ دیا، ویڈیو پیغام میں کہتی ہیں سیاست عثمان نے چھوڑی ہے میں نے نہیں، سیاسی مخالفین کو للکارتے ہوئے کہ جو تم چاہتے تھے تم نے کرلیا ، اب میں تمہارا مقابلہ کروں گی۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب میدان میں پتہ …
Read More »عوام کے پاس پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی چوائس نہیں،شرجیل میمن
پشاور (پاکستان امیج)پیپلز پارٹی کے رہنما شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عوام کے پاس پیپلزپارٹی کے علاوہ کوئی چوائس نہیں،کوئی کتنے ہی دعوے کر لے بلاول کو وزیراعظم بنا کر رہیں گے۔ پشاور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ الیکشن میں پیپلز پارٹی پورے ملک سے کلین سوئپ کرے گی، عوام کے پاس تمام …
Read More »پیپلزپارٹی نے نگران حکومت کی جانب سے ریکوڈک کے شیئر فروخت کرنے کی مخالفت کردی
اسلام آباد(پاکستان امیج) پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما رضا ربانی نے کہا ہے کہ نگران حکومت کے پاس ریکوڈک کے حکومتی شیئر فروخت کرنےکا قانونی اختیار نہیں ہے،الیکشن کمیشن اس معاملے کا نوٹس لے۔ رضا ربانی کا کہنا ہے کہ شیئر کی فروخت طویل مدتی معاشی فیصلے ہیں، جن کا نگران حکومت کے پاس مینڈیٹ ہی نہیں ہے۔ان کا کہنا تھا …
Read More »نو مئی کی پلاننگ اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے دی، عثمان ڈار
لاہور(پاکستان امیج)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے انکشاف کیا ہے کہ نو مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کی زیر صدارت زمان پارک میں ہوئی اور حساس تنصیبات کو نشانہ بنانے کی ہدایت عمران خان نے کی تھی۔ نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عثمان ڈار نے کہا کہ اکتوبر 2022 کا لانگ …
Read More »پیپلزپارٹی کسی اور کے کہنے پردھرنے شروع اور ختم نہیں کرتی،فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد (پاکستان امیج) سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے۔ جے یو آئی ( ف ) کے بیان پر ردعمل میں ان کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی اپنی سیاست کا فیصلہ خود کرتی ہے کسی اور کے کہنے پردھرنے شروع اور ختم نہیں کرتی،چیئرمین …
Read More »عثمان ڈار کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
لاہور (پاکستان امیج)عثمان ڈار نے پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ سیاست کا تجربہ اچھا نہیں رہا،نومئی شرمناک سانحہ ہےجتنی بھی مذمت کی جائےکم ہے،نومئی کا دھبہ صاف ہونےمیں وقت لگےگا،نومئی کےبعد پی ٹی آئی کی بنیادیں ہل کررہ گئی ہیں،گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں اس نیتجےپرپہنچا ہوں …
Read More »عثمان ڈار اچانک منظر عام پر،چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سنسنی خیز انکشافات کردیے
اسلام آباد (پاکستان امیج)کئی روز منظر عام سے غائب رہنے والے عثمان ڈار اچانک سامنے آگئے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف سنسنی خیز انکشافات کیے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں انہوں نےبتایا کہ 9 مئی کے واقعات کی پلاننگ چیئرمین پی ٹی آئی کے زیر صدارت زمان پارک میں کی گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی کی گرفتاری کی …
Read More »پی ایس او نے قومی ایئرلائن کو تیل فراہم کرنے سے انکار کردیا، پروازوں میں تاخیر
لاہور (پاکستان امیج) پاکستان سٹیٹ آئل (پی ایس او) نے مالی بحران کا شکار قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کو جیٹ فیول دینے سے انکار کر دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ایس او کی جانب سے فیول فراہم نہ کرنے کے باعث پی آئی اے کی2پروازیں لاہور ایئرپورٹ پر روک دی گئیں۔ اس حوالے سے بتایا گیا کہ …
Read More »
Pakistan Image