اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بازیاب ہونے والی 18سالہ گھریلو ملازمہ کو دارالامان بھیج دیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں18سالہ گھریلو ملازمہ سدرہ کی بازیابی کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی،پولیس نے لاپتہ لڑکی کو بازیاب کرا کے عدالت میں پیش کردیا،درخواستگزار کی جانب سے وکیل …
Read More »پاکستان
چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے، اسد عمر
لاہور(پاکستان امیج)سابق وزیر وفاقی اسد عمر نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی تمام کیسز میں سرخرو ہوں گے اور پی ٹی آئی الیکشن میں بھرپور حصہ لے گی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسد عمر نے نواز شریف کی آمد اور مریم نواز کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے …
Read More »انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید گر گیا
کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق کاروباری ہفتے کے تیسرے روز امریکی ڈالر 1.08 روپے سستا ہو کر 284 روپے 64 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔
Read More »‘چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں میری طویل قید کی تیاری ہو رہی ہے’، بہن علیمہ خان نے مزید کیا کہا؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) چیئرمین تحریک انصاف کی بہن علیمہ خان نے عمران خان کی طویل قید سے متعلق خدشات کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا میڈیا سے گفتگو کے دوران کہنا تھا کہ صدر مملکت عارف علوی پر چیئرمین پی ٹی آئی مایوس ہیں کہ وہ آئینی کردار …
Read More »عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت کس نے مانگی؟
لاہور (پاکستان امیج)لاہور پولیس نے عمران خان کی بہنوں علیمہ اور عظمیٰ خان کی گرفتاری کی اجازت مانگ لی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کورکمانڈر (جناح) ہاؤس لاہور میں جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں بڑی پیش رفت سامنے آ گئی، پولیس نے سابق وفاقی وزیر اسد عمر، علیمہ خان اور عظمیٰ خان کی گرفتاری مانگ لی عدالت میں …
Read More »چھوٹے بھائی نے بھابھی سے شادی کرنے کیلئے بڑے بھائی کی جان لے لی
حیدرآباد (پاکستان امیج) بھائی نے اپنی بھابھی سے شادی کرنےکے لیے بڑے بھائی کوگلاگھونٹ کرقتل کردیا، پولیس کا بتانا ہےکہ ملزم اپنی بھابھی سے شادی کرنا چاہتا تھا جس کےلیے اس نے بڑے بھائی کا قتل کیا، مقتول کی بیوی اور بھائی کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعہ ائیرپورٹ روڈ کے علاقے میں پیش آیا جہاں …
Read More »سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، چالان نقول فراہمی موخر
راولپنڈی(پاکستان امیج) سینٹرل جیل اڈیالہ میں پہلی مرتبہ سائفر لیک کیس کی سماعت ہوئی جس میں کیس چالان کی نقول فراہمی موخر کر دی گئی۔ اڈیالہ جیل خصوصی عدالت میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے سماعت کی۔ عدالت نے کیس کی سماعت 9 اکتوبر تک ملتوی کرتے ہوئے کہا کہ آئندہ تاریخ کو چالان کی نقول تقسیم ہوں گی۔ ایف …
Read More »ملک میں جاری مہنگائی کو کنٹرول کرنے کیلیے خصوصی کمیٹی قائم
اسلام آباد(پاکستان امیج)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے چار وفاقی سیکرٹریز پر مشتمل کور گروپ قائم کردیا۔ تفصیلات کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کو نگران وزیرخزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی زیرصدارت ہوا، جس میں وزارت خزانہ، پلاننگ، تجارت، فوڈ سکیورٹی، انڈسٹریز پروڈکشن توانائی کے حکام شریک ہوئے۔ اجلاس میں مہنگائی …
Read More »دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں مانگ بڑھ گئی
اسلام آباد(پاکستان امیج) دنیا پاکستانی چاول کی دیوانی، کئی ممالک میں چاول کی مانگ بڑھ گئی۔ چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول بیرون ملک بھجوائے گا، سال 2023 میں ابھی تک 3.7 ملین ٹن چاول باہر بھجوایا جا چکا، بیرون ملک بھیجے جانے والے چاول کی مالیت 2.5 ارب ڈالر …
Read More »استقبال کا قائل نہیں، پہلےنواز شریف کے عدالتی معاملات درست کرنے چاہئیں، شاہد خاقان عباسی
لندن (پاکستان امیج) سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ وہ کسی کے استتقبال کے قائل نہیں ہیں، پہلے نواز شریف کے عدالتی معاملات درست کرنے چاہئیں ۔ لندن میں میاں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملاقات میں نواز شریف سے ملکی امور پر گفتگو ہوئی، …
Read More »
Pakistan Image