اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرتے انہیں پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، جس میں سول اور عسکری حکام ، حساس اداروں کے …
Read More »پاکستان
ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج) سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی، جس کے دوران دو طرفہ فائرنگ کے شدید تبادلے میں 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے تین اکتوبر 2023ء کو ضلع ٹانک کے …
Read More »ریاست کی رٹ قائم کرنے کے لیے کسی بھی حد تک جائیں گے، آرمی چیف
اسلام آباد(پاکستان امیج)آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور کسی بھی دنیاوی مفاد سے مقدم ہے۔ قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا۔ یہ بھی پڑھیں: ایپکس …
Read More »پاکستان میں 24 خودکش حملوں میں سے 14 میں افغانی ملوث تھے، نگراں وزیر داخلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 24 خودکش حملوں میں سے 14 حملوں میں افغانی ملوث تھے، افغانستان سے ہم پر حملے ہوتے ہیں جس کے ثبوت ہم افغان حکام کے سامنے رکھتے ہیں، افغانستان میں شیخ ہیبت اللہ کے فتوے پر عمل ہونا چاہیے۔ یہ بات انہوں ںے اپیکس کمیٹی …
Read More »تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی
مظفرآباد (پاکستان امیج) تحریک انصاف کے رکن اسمبلی چوہدری مقبول کی رکنیت ختم کر دی گئی۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق مظفر آباد میں الیکشن ٹربیونل میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار چوہدری اسماعیل گجر نے دھاندلی سے متعلق درخواست دائر کی تھی، الیکشن ٹربیونل نے دھاندلی ثابت ہونے پر الیکشن کالعدم قرار دیا۔ فیصلہ الیکشن ٹربیونل کے …
Read More »تحریک انصاف برابر میں پارلیمنٹ میں یہ خوبصورت بحث نہیں کر سکتی تھی؟چیف جسٹس کا پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے کیس میں چیف جسٹس پاکستان نے پی ٹی آئی وکیل سے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ آپ ایک سیاسی جماعت کی نمائندگی کررہے ہیں،سیاسی جماعت برابر میں پارلیمنٹ میں یہ خوبصورت بحث نہیں کر سکتی تھی؟ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وکیل عزیر بھنڈاری نے کہاکہ میں اپنی جماعت …
Read More »‘خلائی مشن سے متعلق کیس کی تیاری کرکے تو نہیں آیا’، چیف جسٹس سے پی ٹی آئی وکیل کا دلچسپ مکالمہ
اسلام آباد (پاکستان امیج) سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس فائز عیسیٰ سے پی ٹی آئی وکیل کا دلچسپ مکالمہ ہوا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق پی ٹی آئی وکیل عزیر بھنڈاری نے دوران سماعت کہا کہ آرٹیکل 142 کہتا ہے کہ پارلیمان وفاقی لیجسلیٹو لسٹ کے اندر ہی قانون …
Read More »ایپکس کمیٹی اجلاس، غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ
اسلام آباد(پاکستان امیج) قومی ایپکس کمیٹی اجلاس میں پاکستان میں غیرقانونی مقیم تمام غیرملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور دیگر قیادت نے شرکت کی، اجلاس میں وفاقی …
Read More »9 بچوں کے باپ اور 11 بچوں کی ماں نے محبت کی شادی کر لی، بعد میں کیا ہوا؟
سانگھڑ (پاکستان امیج) سندھ کے علاقے سانگھڑ میں 9 بچوں کے باپ اور 11 بچوں کی ماں نے محبت کی شادی تو کر لی تاہم اس کے بعد انہیں جان کے خطرات کا سامنا ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق 45 سالہ چیتن کو ایک بے سہارا خاتون رانی بھیل کا پتہ چلا جس کو شوہر نے مار …
Read More »نارمل فیس کیساتھ پاسپورٹ کا اجرا کتنے دنوں میں ہوگا؟ محکمہ پاسپورٹ نے عوام کیلئے نئی ہدایت جاری کر دی
کراچی (پاکستان امیج) پاسپورٹ کے اجرا ءمیں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ہے، نارمل پاسپورٹ کا اجراء 21 روز میں ہوگا۔ محکمہ پاسپورٹ کے مطابق سفری دستاویز کے غیرقانونی استعمال پر پاسپورٹ کا وقت پر اجرا ءمشکل ہوگیا ہے، شر پسند مافیا پاسپورٹ کو منفی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پاسپورٹ کے اجراء میں احتیاط …
Read More »
Pakistan Image