لاہور(پاکستان امیج)پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ تمام ملزمان کا ٹرائل لاہور کی سینٹرل جیل میں ہوگا،عسکری ٹاور پر حملے کے مقدمے کا ٹرائل بھی جیل میں ہوگا، تھانہ شادمان پر حملے کے مقدمے کا ٹرائل …
Read More »پاکستان
سردیوں میں گھریلو صارفین کو کن اوقات میں گیس فراہم کی جائے گی ؟ جانئے
کراچی(پاکستان امیج) موسم سرما میں دسمبر تک گیس صرف کھانا تیار کرنے کے اوقات میں دستیاب ہوگی۔ رواں سال دسمبر کے پہلے ہفتے کیلیے ایل این جی کارگو کا سودا طے پاگیا، دستاویز کے مطابق پاکستان ایل این جی لمیٹڈ (پی ایل ایل) کا غیر ملکی کمپنی سے دسمبر کے پہلے ہفتے کیلئے ایل این جی کارگو کا سودا طے …
Read More »انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا
کراچی (پاکستان امیج)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 69 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 282 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں بھی آج اضافے …
Read More »ہمارا لیول اتنانہ گرائیں ، چیف جسٹس پاکستان صدر سپریم کورٹ پر اظہار برہمی
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں چیف جسٹس پاکستان نیوجرسی سپریم کورٹ فیصلے کی مثال پیش کرنے پر صدر سپریم کورٹ بار عابد زبیری سے اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کم از کم امریکی سپریم کورٹ کے فیصلے کا تو حوالہ دیں،ہمارا لیول اتنانہ گرائیں کہ نیوجرسی کی عدالت کے فیصلے کو بطور مثال پیش کررہے ہیں،یہ …
Read More »اگر آئین سازوں کی نیت دیکھنی ہے تو آرٹیکل 175دیکھیں،جسٹس جمال مندوخیل
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں جسٹس جمال مندوخیل نے کہاکہ ہم یہاں آئین اور قانون سازوں کی نیت دیکھ رہے ہیں،اگر آئین سازوں کی نیت دیکھنی ہے تو آرٹیکل 175دیکھیں،اگر آئین سازوں کو مکمل اختیار سپریم کورٹ کو دینا ہوتا تو واضح لکھ دیتے،کوئی بھی ضابطہ قانون یا آئین سے متصادم ہو گا توخود ہی …
Read More »میں آپ سے متفق ہوں کہ آرٹیکل 184تین کا غلط استعمال ہوتا رہا ہے، صدر سپریم کورٹ بار
اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس میں چیف جسٹس نے عابد زبیری سے استفسار کیا آپ پی ٹی آئی کی نمائندگی نہیں کر رہے؟وکیل عابد زبیری نے کہاکہ نہیں میں سپریم کورٹ بار کی نمائندگی کررہا ہوں،آپ کی رائے سن چکا ہوں، ابھی آرٹیکل 184تین پر آرہاتھا، میں آپ سے متفق ہوں کہ آرٹیکل 184تین کا غلط …
Read More »سائفر کیس ٹرائل کا آغاز؛ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد ہوگی
اسلام آباد(پاکستان امیج) سائفر کیس کے ٹرائل کا باقاعدہ آغاز ہوگیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی پر 17 اکتوبر کو فرد جرم عائد کی جائے گی۔ کیس کی سماعت کے لیے جج ابوالحسنات ذوالقرنین اڈیالہ جیل عدالت پہنچے۔ دریں اثنا سرکاری پراسیکیوٹر ذوالفقار عباس نقوی، عمران خان کے وکیل سلمان صفدر بٹ اور شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور بیٹا بھی …
Read More »نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ،قومی ادارہ صحت نے خبردار کردیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)قومی ادارہ صحت نے نیپا وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کیاہے۔این آئی ایچ اسلام آباد نے وفاق اور صوبائی ہیلتھ اتھارٹیز کو نیپا وائرس سے متعلق انتباہی مراسلے ارسال کیا جس میں کہا گیا کہ بھارتی بارڈر ایریاز میں موجود چمگادڑ سے نیپا وائرس پاکستان منتقل ہوسکتا ہے، متاثرہ چمگادڑ کے کھائے پھل سے نیپا وائرس …
Read More »شمالی وزیرستان:سکیورٹی اہلکاروں اور دہشتگردوں میں جھڑپ،دہشتگردعظیم اللہ ماراگیا
رزمک (پاکستان امیج)شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشت گرد عظیم اللہ عرف غازی مارا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں سکیورٹی اہلکاروں اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی، اس موقع پر ہونے …
Read More »کرسی نہیں اصلاحات چاہتا ہوں،پرویز خٹک
پشاور (پاکستان امیج) پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ اپنی پارٹی چلا رہا ہوں کسی کو توڑنے جوڑنے کے لیے نہیں آیا۔کرسی نہیں بہتری چاہتا ہوں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچا سکوں، نظام ٹھیک کرنا اور اصلاحات لانا چاہتے ہیں، امن ہماری پارٹی کا نعرہ ہے، قوم سے جھوٹے وعدے نہیں کریں گے۔پی ڈی …
Read More »
Pakistan Image