پاکستان

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس کی بجائے نقد رقم دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاکستان امیج) سینیٹ کی کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی کی جگہ نقد رقم دینے کی تیاری کرلی۔ ڈیلی جنگ کے مطابق بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت بجلی نہیں بلکہ مفت یونٹ کے حساب سے پیسے ملیں گے۔ کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے گریڈ 17سے گریڈ 21 کے افسران کو ماہانہ …

Read More »

پاکستان کی پہلی خلاباز نمرہ سلیم نے بلاول بھٹو کا شکریہ ادا کردیا

اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کی پہلی خلا باز نمرہ سلیم نے اپنی کامیابی کے لیے مبارکباد دینے پر پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلا ول بھٹو کا شکریہ ادا کیا ہے۔اس موقع پر نمرہ سلیم کا کہنا تھا کہ انہوں نے فخر کے ساتھ پاکستان کا جھنڈا خلا میں بلند کیا اور ان کی اس کامیابی پر انہیں سپورٹ کرنے پر …

Read More »

شاہد خاقان عباسی کا شہباز شریف ،مریم نواز کو اپنا لیڈر ماننے سے انکار،الیکشن نہ لڑنے کا بھی اعلان

اسلام آباد (پاکستان امیج)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وہ آج کے حالات کے مطابق الیکشن کےقائل نہیں ،وہ اس الیکشن میں حصہ نہیں لیں گے۔ایک ٹی وی پروگرام میں شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ میرے لیڈر شہبازشریف ، مریم نواز نہیں، نواز شریف ہیں،ن لیگ میں ہوں، نوازشریف کو بتا دیا الیکشن میں حصہ نہیں …

Read More »

نواز شریف کو نکالنے والےنظام سے ہی نکل گئے،مریم نواز

لاہور (پاکستان امیج) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کا کہنا ہے کہ نوازشریف کو اقتدار سے نکالنے کی سزا ملک اورعوام کو ملی، اُنہیں نکالنے والےنظام سے ہی نکل گئے، یہ ہے اللہ کا نظام، قائد ن لیگ 6 سال بعد قوم کو پورا سچ بتائیں گے۔ لاہور میں یونین کونسلوں کےعہدیداروں اور کارکنوں نے مریم نواز سے ملاقات …

Read More »

پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے، نگراں وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات میں کسی کی حمایت کریں گے اور نہ ہی کسی کیلیے ادارہ جاتی مداخلت ہوگی، پی ٹی آئی کے جو لوگ ٹھیک ہیں وہ قانونی دائرے میں رہ کر الیکشن لڑیں گے۔ نگراں وزیراعظم نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرے پاس پونے تین …

Read More »

پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق ’انڈس شیلڈ 2023ء‘ کا آغاز ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)پاکستان کی سب سے بڑی فضائی مشق ’انڈس شیلڈ 2023ء‘ کا آغاز ہو گیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اس 14ملکی بین الاقوامی فضائی مشق کی افتتاحی تقریب پاک فضائیہ کی ایک آپریشنل ایئربیس پر منعقد ہوئی، جس میں پاک فضائیہ کے ایئروائس مارشل طارق محمود غازی، ایئرآفیسر کمانڈنگ، سنٹرل ایئر کمانڈ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ ترجمان …

Read More »

عمران خان کے دیرینہ ساتھی کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں شامل کر لیا گیا

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے دیرینہ ساتھی اور پی ٹی آئی کو خطیر رقوم چندے میں دینے والے امریکی نژاد پاکستانی محمد طاہر جاوید کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکی کابینہ میں شامل کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل جیوز نیوز کے مطابق نگران کابینہ میں وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری مقرر ہونے …

Read More »

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر بھی دلائل دینے کا حکم

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر وکیل کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ پر بھی دلائل دینے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی،چیف جسٹس عامر فاروق نے درخواست پر …

Read More »

ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں،وکیل لطیف کھوسہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران وکیل لطیف کھوسہ نے دلائل کی سپورٹ میں عدالتی فیصلوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہاکہ ہم سزا معطلی کے فیصلے پر نظرثانی کا نہیں کہہ رہے ، یہ کوئی اپیل نہیں۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے …

Read More »

پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس؛ چیف جسٹس اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی

اسلام آباد(پاکستان امیج)پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور وکیل امتیاز صدیقی کے درمیان تلخی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز …

Read More »