پاکستان

کیا فل کورٹ اپیل کا حق دے سکتی ہے؟جسٹس منیب اختر کا وکیل ایم کیو ایم سے استفسار

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نے وکیل فیصل صدیقی سے استفسار کیا کہ آپ کے دلائل سے یہ اخذ کیا جا سکتا ہے سپریم کورٹ خود اپیل کا حق دے سکتی ہے،کیا فل کورٹ بیٹھ کر اپیل کا حق دے سکتی ہے؟ نجی ٹی وی چینل …

Read More »

‘نوازشریف اس وقت سعودی عرب میں نہیں، خبریں بے بنیاد ہیں، اصل میں کہاں ہیں؟ عرفان صدیقی نے بتا دیا

اسلام آباد (پاکستان امیج) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے نوازشریف کے سعودی عرب میں موجود ہونے سے متعلق خبروں کی تردید کر دی۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کےمطابق (ن) لیگی رہنما عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے سعودی عرب پہنچ جانے سے متعلق خبروں میں صداقت نہیں، وہ ابھی لندن میں ہی موجود ہیں۔ …

Read More »

اس میں ہنسنے کی کوئی بات نہیں،چیف جسٹس کی ایم کیو ایم کے وکیل کے مسکرانےپر تنبیہ

اسلام آباد(پاکستان امیج)پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ایم کیو ایم کے وکیل کے مسکرانےپر تنبیہ کرتے ہوئے کہاکہ اس میں ہنسنے کی کوئی بات نہیں،4سماعتوں سے کیس سن رہے ہیں، کئی کیسزالتوا کا شکار ہورہے ہیں،اپنے ساتھی ججز سے درخواست ہے اپنے سوالات کو روک کر رکھیں، نجی ٹی وی چینل …

Read More »

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس؛ آئندہ سماعت پر دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب

اسلام آباد(پاکستان امیج)احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں آئندہ سماعت پر دائرہ اختیار سے متعلق دلائل طلب کرلئے نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور دیگر کیخلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس کی سماعت ہوئی، اسحاق ڈار احتساب عدالت پیش نہ ہوئے،اسحاق ڈار کے وکیل …

Read More »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہو گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 280روپے 65پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔ یاد رہے کہ حکومتی اقدامات کے باعث ابتک انٹربینک میں ڈالر کی قدر 26روپے 45پیسے گر چکی ہے۔

Read More »

ہوٹلوں سے کھانے والے خبردار، مردہ مرغیوں کی سپلائی جاری، چھاپے کے دوران بھاری مقدار پکڑی گئی

سرگودھا (پاکستان امیج) سرگودھا میں مردہ مرغیوں کی سپلائی جاری ہے، چھاپے کے دوران 500 کلو کی بھاری مقدار پکڑی گئی۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق مردہ گوشت کا مکروہ دھندا کرنے والے مافیا کے خلاف پنجاب فوڈ اتھارٹی نے ایکشن کرتے ہوئے سپلائر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ فوڈ اتھارٹی کے اہلکاروں نے 500 کلو مردہ مرغیاں …

Read More »

سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کا چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار ، جواب عدالت میں جمع

اسلام آباد(پاکستان امیج)سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر بات کروانے سے انکار کر دیا،عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل سے قیدیوں سے فون پر بات کروانے سے متعلق جیل ایس او پیز طلب کرلئے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی سے اڈیالہ جیل …

Read More »

یہ لو گ ماضی میں اہم عہدوں پر رہے ہیں اب بھی ہیں ہو سکتا ہے مجبوری ہو، چیف الیکشن کمشنر کے فواد حسن فواد اور احد چیمہ کو ہٹانے کی درخواست ریمارکس

اسلام آباد(پاکستان امیج)فواد حسن فواد اور احد چیمہ کو نگران عہدوں سے ہٹانے کیلئے درخواست پر چیف الیکشن کمشنر نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہ لو گ ماضی میں اہم عہدوں پر رہے ہیں اب بھی ہیں ہو سکتا ہے مجبوری ہو۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق نگران وفاقی کابینہ کے ممبران اور وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری …

Read More »

اسمگلرز کیخلاف آپریشن، کروڑوں مالیت کے سامان سے بھرے 9 ٹرک پکڑے گئے

لاہور(پاکستان امیج) کسٹمز انٹیلی جنس لاہور نے اسمگلرز کیخلاف گرینڈ آپریشن کرتے ہوئے 22 کروڑ روپے مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹ، چھالیہ اور شیشہ فلیورز کے 9 ٹرک پکڑ لیے۔ پولیس اور دیگر اداروں کی معاونت سے لاہور میں اسمگلنگ کے سامان سے بھرے اور اسمگلرز کے لیے محفوظ سمجھے جانے والے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے۔کارروائیاں شاہ عالم مارکیٹ، …

Read More »

اشیا اور کرنسی اسمگلنگ سے پاکستان کے وجود کوخطرہ ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاکستان امیج) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر ملکی کرنسی کی غیرقانونی تجارت پاکستان کے وجود کے لیے خطرہ ہے۔ سینئر صحافیوں سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے انکشاف کیاکہ مقامی حکام کی ملی بھگت سے اسمگل شدہ ایرانی تیل کی 27 ہزار گاڑیاں روزانہ غیر قانونی طور پر پاکستان …

Read More »