لاہور(پاکستان امیج)نگران پنجاب حکومت نے رواں مالی سال میں ہی ایک اور بجٹ پیش کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ شہر میں 900 کلومیٹر طویل مرکزی اور رہائشی علاقوں کی شاہراہوں کو مرمت کی ضرورت درکار ہے، نگران پنجاب حکومت کی جانب سے اکتوبر 2023 تک کا بجٹ پیش کیا گیا تھا، اب نگران پنجاب حکومت نے رواں مالی سال میں …
Read More »پاکستان
گیس سلنڈر کا زور دار دھماکہ، گھر کی چھت اڑ گئی، خاتون سمیت 2 افراد بری طرح جھلس گئے
رحیم یار خان(پاکستان امیج) خانپور میں گیس سلنڈر دھماکے سے گھر کی چھت اڑ گئی، حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد بری طرح جھلس گئے۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق خانپور میں واقع گھر میں خاتون خانہ کچن میں مصروف تھی کہ اچانک گیس سلنڈر زور دار دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکہ اتنا شدید تھا کہ گھر …
Read More »مسلم لیگ ن کا نواز شریف کے استقبال کے لیے بلاول بھٹو کو بھی مدعو کرنے کا اعلان
رحیم یارخان (پاکستان امیج) سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے قائد کی آمد پر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو بھی دعوت دیں گے۔ سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے لیگی کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جنوری کے آخر میں یا فروری کے شروع میں الیکشن ہوں …
Read More »پشاور میں لوڈشیڈنگ کی ستائی عوام نے گرڈ سٹیشن پر دھاوا بول کر بجلی بحال کردی
پشاور (پاکستان امیج) پشاور میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کے خلاف شہریوں نے دلہ زاک گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول دیا۔ مشتعل علاقہ مکینوں نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کے عملے کو دھمکیاں دیتے ہوئے زبردستی گرڈ اسٹیشن کے اندر گھس کر گلوزئی فیڈرآن کردیا۔بنوں میں بھی علاقہ مکینوں نے کورم گڑھی گرڈ اسٹیشن پر دھاوا بول کر پتھراؤ …
Read More »کوئٹہ؛ سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو ہشت گرد ہلاک
راولپنڈی(پاکستان امیج) کوئٹہ کے ضلع کیچ میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آپریشن کے دوران فوجیوں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گردوں …
Read More »لاہور میں خطرناک بیماری کی ادویات نایاب، مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا
لاہور (پاکستان امیج) لاہور میں میڈیکل سٹورز پر ٹی بی کی ادویات کی نایاب ہونے کی وجہ سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ ٹی بی کے مریضوں نے محکمہ صحت سے دواؤں کی قلت کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ دوسری جانب میڈیکل سٹورز مالکان کا کہنا ہے کہ ٹی بی کےمرض کی ادویات …
Read More »شادی سے انکار پر عاشق نے انتہائی قد م اٹھا لیا ، لڑکی کی زندگی تباہ کر ڈالی
وہاڑی (پاکستان امیج)وہاڑی میں شادی سے انکار پر ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ وہاڑی کے علاقے 9-11 ڈبلیوبی میں پیش آیا جہاں ایک شخص نے خاتون پر تیزاب پھینک دیا۔پولیس نے بتایا کہ تیزاب پھینکنے پر خاتون جھلس گئی جبکہ سڑک سے گزرنے والے 2 بچے بھی تیزاب کی زد میں آئے …
Read More »پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، اسلم اقبال اور حسان نیازی کو اشتہاری قرار دیدیا گیا
لاہور (پاکستان امیج) لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماؤں حماد اظہر، اسلم اقبال اور حسان نیازی کو اشتہاری قرار دے دیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق لاہور میں کورکمانڈر (جناح) ہاؤس کے قریب گاڑیاں جلانے کے کیس کی سماعت ہوئی جس کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنماوں حماد …
Read More »بونیر میں پولیس وین کے قریب دھماکہ،ایک اہلکار شہید، ایک شدید زخمی
بونیر (پاکستان امیج) بونیر میں پولیس وین کے قریب دھماکے کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق دھماکہ ایلم میں پولیس وین کے قریب ہوا ، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر ناکہ بندی کر دی۔ بتایا گیا ہے کہ زخمی اہلکار …
Read More »غیرقانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپہ، کتنے ڈالر برآمد ہوئے ؟ جانئے
پشاور(پاکستان امیج) غیر قانونی کرنسی ایکسچینج پر چھاپا مار کارروائی کے دوران ہزاروں ڈالر برآمد کرکے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور نے ڈپٹی ڈائریکٹر رضوان شاہ کی ہدایت پر چھاپا مارا اور کارروائی میں کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جو بغیر …
Read More »
Pakistan Image