پاکستان

چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز کی قومی ٹیم کو شاندار فتح پرمبارکباد

لاہور (پاکستان امیج) چیف آرگنائزر ن لیگ مریم نواز نے بھی قومی ٹیم کو شاندار فتح پرمبارکباد دی ہے،سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر انہوں نے لکھا ’’پاکستانی ٹیم کو شاندار فتح مبارک ہو،محمد رضوان اور عبد اللہ شفیق نے بہت اچھی اننگز کھیلی،شاباش بوائز‘‘۔

Read More »

اعتراز احسن نے سائفر کیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور (پاکستان امیج) سینئر قانون دان اعتراز احسن نے سائفر کیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کر دیا ۔ اعتزاز احسن نے سائفر کیس کو بالکل جھوٹا قرار دیدیا اور کہا کہ مقدمہ بنتا ہی نہیں ہے،ہ کلاسیفائیڈ خفیہ دستاویز کو منظر عام پر لانا وزیراعظم کا آئینی استحقاق ہے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سائفر لہرانے کے …

Read More »

بلیک مارکیٹ میں کرنسی کی خریدوفروخت کے خلاف کریک ڈاﺅن میں 90کروڑ ڈالر کی رقم ریکور ہو گئی

کراچی(پاکستان امیج) بلیک مارکیٹ میں کرنسی کی خریدوفروخت کے خلاف کریک ڈاﺅن میں 90کروڑ ڈالر کی رقم ریکور ہو گئی۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ای سی اے پی) کے جنرل سیکرٹری ظفر پراچہ نے کہا ہے کہ ستمبر 2023ءمیں کریک ڈاﺅن شروع ہونے کے بعد اب تک 80سے 90کروڑ ڈالر کی رقم بینکوں میں …

Read More »

مولانا فضل الرحمان کس کی فرمائش پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں؟ پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاکستان امیج) پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کس کے اشارے پر جنوری میں انتخابات سے بھاگ رہے ہیں ؟ سربراہ جے یو آئی فضل الرحمان کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئےرہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری نے لانگ مارچ کرکے کٹھ پتلی کو اقتدار چھوڑ کر بھاگنے پر …

Read More »

ڈالر سستا لیکن روپے کے مقابلے سعودی ریال کی قدر میں کیا فرق پڑا ؟ جانئے

کراچی (پاکستان امیج) پاکستانی کرنسی کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی سامنے آئی ہے۔ سعودی ریال کی گزشتہ روز 75.09قیمت تھی جو آج 35 پیسے کی کمی کے بعد 74.74 پر آگئی ہے ۔ دوسری جانب سعودی ریال کے بھارتی کرنسی میں21.19 پیسے ریکارڈ کی جارہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق حکام کی جانب سے بتایا گیا ہے …

Read More »

پنجاب حکومت کا سموگ کے باعث 2ماہ کیلئے ہر بدھ کو لاہور بند کرنے کا فیصلہ

لاہور(پاکستان امیج) پنجاب حکومت نے سموگ کے باعث 2ماہ کیلئے ہر بدھ کو لاہور بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے،وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے حکم دیا ہے کہ لاہور شہر کل بند ہوگا، نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سی سی پی او لاہور بلال صدیقی کمیانہ نے تاجروں کے وفد سے ملاقات کی ہے،سموگ کے تدارک کیلئے …

Read More »

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید سستا، کس ریٹ پر پہنچ گیا؟

کراچی (پاکستان امیج) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید گر گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر انٹربینک میں 1 روپے 27 پیسے کمی سے 280 روپے 38 پیسے کے ریٹ پر ٹریڈ ہوا۔ اس سے قبل آج صبح ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 280 روپے 65 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا۔

Read More »

میانوالی سے پی ٹی آئی کے اہم رہنما کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

میانوالی(پاکستان امیج) میانوالی سے تحریک انصاف کے ضلعی صدر سلیم گل نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق سلیم گل کے ہمراہ تحریک انصاف کے 7 مقامی رہنما بھی موجود تھے، سابق ضلعی صدر کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کو مفاد پرست لوگوں نے گائیڈ کیا ۔ اعلیٰ قیادت منظر …

Read More »

بشریٰ بی بی کا چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سکیورٹی کیلئےدرخواست پر جلد سماعت کیلئے دوبارہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد(پاکستان امیج)بشریٰ بی بی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی جیل میں سکیورٹی کیلئے درخواست پر جلد سماعت کیلئے دوبارہ سے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کیا۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ 5اکتوبر کو سماعت …

Read More »

اڈیالہ جیل میں سہولیات فراہمی سے متعلق کیس ؛چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر عدالت نے اعتراضات دور کردیئے

اسلام آباد(پاکستان امیج)اسلام آباد ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں سہولیات فراہمی سے متعلق کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی انٹراکورٹ اپیل پر اعتراضات دور کردیئے،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کل سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمدطاہر نے سماعت …

Read More »