انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید کمی

کراچی(پاکستان امیج)انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مزید تگڑا ہو گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ کمی ہوئی ہے،انٹربینک میں ڈالر 280روپے 65پیسے پر ٹریڈ ہو رہاہے ۔

یاد رہے کہ حکومتی اقدامات کے باعث ابتک انٹربینک میں ڈالر کی قدر 26روپے 45پیسے گر چکی ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *