مانسہرہ (پاکستان امیج) مانسہرہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس کے سبب شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ریکٹر سکیل پر زلزلے کی شدت 3.8 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 80 کلو میٹر بتائی گئی ہے۔ زلزلے کا مرکز مانسہرہ کے مرکز میں 8 کلو میٹر دوری پر تھا۔ زلزلے …
Read More »پاکستان
نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا قافلہ ائیرپورٹ جا رہا تھا، آئل ٹینکر غلط موڑ کاٹ کر روٹ میں داخل ہوا اور گاڑی سے ٹکرا گیا
اسلام آباد (پاکستان امیج) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کا قافلہ ائیرپورٹ جا رہا تھا، ایک آئل ٹینکر غلط موڑ کاٹ کر روٹ میں داخل ہوا اور گاڑی سے ٹکرا گیا۔ نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کےمطابق اسلام آباد میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی کے سکواڈ کو حادثہ پیش آ گیا جس میں نگران وزیر داخلہ کے پی ایس …
Read More »ورلڈ کپ ، پاک بھارت ٹاکرے سے قبل نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے قومی ٹیم کیلئے پیغام جاری کر دیا
اسلام آباد (پاکستان امیج)نگران وزیراعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ بھی آئی سی سی ورلڈکپ میں آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہونے والے میچ کے حوالے سے بڑے پرجوش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پیغام جاری کرتے ہوئے لکھا آج بھارت کے خلاف میچ کے لیے قومی ٹیم کے …
Read More »دو بچوں کی ماں نے انٹرکے امتحانات میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی
کراچی (پاکستان امیج) دو بچوں کی ماں مسفرہ ناز نے نئی مثال قائم کرتے ہوئے کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کامرس پرائیوٹ کی تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق 5 سال کا بیٹا اور ڈھائی سال کی بیٹی کی دیکھ بھال کے ساتھ پانچ سال بعد پڑھائی شروع کی اورمسفرہ ناز نے پوزیشن اپنے نام کر لی۔ مسفرہ ناز نے …
Read More »اگر پاکستان ڈیفالٹ ہوجاتا تو نواز شریف واپس نہیں آسکتے تھے: شہباز شریف
شیخوپورہ(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعظم نے اپنی کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے 16 ماہ میں ملک کو ڈیفالٹ سے بچایا، اگر پاکستان دیوالیہ ہوجاتا تو سیاست، جلسے ہوتے اور نہ ہی نواز شریف واپس آسکتے تھے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق شیخوپورہ میں مسلم لیگ ن کی جانب سے منعقدہ جلسے …
Read More »سونے کی قیمت میں مزید کمی، آج ریٹ کتنا گرا؟
کراچی (پاکستان امیج)پاکستانی مارکیٹ میں آج سونے کی قیمت میں مزید کمی دیکھی گئی، آج ریٹ 100 روپے گر گیا۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 97 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔ گذشتہ روز سونے کی قیمت میں 7 ہزار 800 روپے کمی ہوئی تھی …
Read More »پٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان لیکن فی لٹر کتنی کمی متوقع ہے؟ خوشخبری
اسلام آباد(پاکستان امیج) عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی اور روپے کی قدر میں اضافے کے باعث آئندہ ماہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں 300روپے فی لیٹر سے نیچے آنے کا امکان ہے۔نجی میڈیا کے مطابق آئندہ جائزے میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 20روپے اور پٹرول کی قیمت میں 38روپے فی لیٹر تک کمی کا …
Read More »سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو گرفتار کرلیا گیا
لاہور(پاکستان امیج) لاہور پولیس کے سی آئی اے ونگ نے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عابد باکسر کو ماڈل ٹاؤن میں واقع اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے ، عابد باکسر پر پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔ گرفتاری کے بعد عابد باکسر کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن منتقل …
Read More »نواز شریف کی واپسی ڈیل کے تحت ہو رہی ہے، سابق وزیر اعظم کا دعویٰ
اسلام آباد (پاکستان امیج) سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی سمجھوتے کے تحت ممکن ہوئی ہے۔ صحافیوں سےغیر رسمی گفتگو میں سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ کوئی اعتماد سازی ہوئی ہوگی تبھی تو نواز شریف واپس آ رہے ہیں، اب نواز شریف کی …
Read More »پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن، شرح نمو میں بہتری
اسلام آباد(پاکستان امیج)پاکستان کے معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہونے کے باعث شرح نمو میں بھی بہتری آنے لگی۔ خیال رہے کہ ملکوں کی ترقی کا دارومداد ان کی مضبوط معیشت پر ہوتا ہے، عسکری قیادت اور دیگر حکمرانوں کی انتھک کوششوں اور محنت کے ثمرات رونما ہو رہے ہیں۔ مالی سال 2024کیلئے شرح نمو 3.5فیصد تک بہتر ہوگئی، …
Read More »
Pakistan Image