پشاور(پاکستان امیج) پشاور میں پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید کو مبینہ طور پر فرار کرانے پر ان کے برادر نسبتی سمیت دیگر رشتے داروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کے مطابق مراد سعید ناصر باغ کی حدود میں واقع ایک گھر میں روپوش تھے، پولیس نے ان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا تو ملزم کے …
Read More »پاکستان
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات سستی کرنے کا ورکنگ پیپر حکومت کو بھجوادیا، کتنی کمی تجویز کی گئی ؟
اسلام آباد (پاکستان امیج) آئل اینڈ گیس یگولیٹری اتھارٹی (اوگرا)نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا ورکنگ پیپر حکومت کو ارسال کردیا ہے۔ “سما نیوز “کے مطابق ورکنگ پیپر میں اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں 38روپے 49پیسے کمی کی تجویز دی گئی ہےجبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 21روپے کی کمی تجویز کی گئی ۔ …
Read More »دہشتگردوں کے خلاف آپریشن میں شہید32سالہ سپاہی عبدالحکیم سپرد خاک
جعفر آباد(پاکستان امیج)شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران شہید ہونے والے جعفرآباد کے 32 سالہ سپاہی عبدالحکیم شہید کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، شہید کا جسد خاکی پورے فوجی اعزاز کے ساتھ آبائی قصبے میں سپرد خاک کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی …
Read More »معذور بن کر 39آئی فون اسمگل کرنےکی کوشش کرنے والا گرفتار
کراچی (پاکستان امیج)کسٹمز کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر بڑی کارروائی،ملزم فیصل سلیم کی 39آئی فونز سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی ۔ تفصیلات کےمطابق ملزم فیصل سلیم دبئی سے 39آئی فونز سمگلنگ کرکے لایاتھا ۔ آئی فونز کی مالیت تین کروڑ ستر لاکھ روپے ہے ۔ایئرپورٹ پر موجود کسٹم کی ٹیم نے تلاشی کے بعد 39 آئی فونز پکڑے۔ملزم معذوری کا …
Read More »سفید چھڑی کے عالمی دن پر صدر اور اسپیکر کا پیغام
اسلام آباد (پاکستان امیج)صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر خصوصی پیغامات جاری کیے ہیں۔صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ یہ دن منانے کا مقصد بینائی سے محروم افراد پر اجتماعی توجہ مرکوز کرنا ہے۔میں سب سے اپیل کرتا ہوں کہ بصارت سے محروم افراد کاخصوصی …
Read More »ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ
لاہور(پاکستان امیج)مسلم لیگ (ن)کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز اسلام آباد کیلئے روانہ ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل ڈان نیوز کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے مریم نواز اہم ملاقاتیں کریں گی،ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف بھی کل سے اسلام آباد میں ہیں۔
Read More »تیسری بار پیٹرول، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن بڑھانے کی تیاری
اسلام آباد(پاکستان امیج)وزارت خزانہ نے ایک ماہ میں تیسری بار پیٹرول، ڈیزل پر آئل مارکیٹنگ کمپنیوں اور ڈیلرز مارجن بڑھانے کی تیاری کرلی۔ نجی ٹی وی چینل اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پیٹرول اور ڈیزل کے فی لٹر پر مارجن میں 88پیسے تک مزید اضافے کی تجویز دی گئی ہے،آئل کمپنیوں کے مارجن میں …
Read More »نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کے دورہ چین کی مصروفیات سامنے آ گئیں
اسلام آباد(پاکستان امیج) نگراں وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ 17 اور 18 اکتوبر کو چین کا دورہ کریں گے۔ روزنامہ جنگ کے مطابق انوار الحق کاکڑ بیلٹ اینڈ روڈ فورم برائے عالمی تعاون کی ابتدائی تقریب میں شرکت کریں گے، وہ 18 اکتوبر کو کنیکٹیویٹی ان اوپن گلوبل کے موضوع پر فورم سے خطاب کریں گے۔انوار الحق کاکڑ کو فورم …
Read More »ضلعی انتظامیہ کا (ن) لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ ، پی ٹی آئی کو جواب
لاہور(پاکستان امیج)ضلعی انتظامیہ نے (ن )لیگ کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)نے قائد میاں نوازشریف کی وطن واپسی پر 21اکتوبر کو مینار پاکستان پر جلسہ کیلئے ضلعی انتظامیہ کو درخواست دے رکھی ہے، ضلعی انتظامیہ نے ن لیگ کو جلسے کی اجازت دینے …
Read More »ورلڈکپ، حنا پرویز بٹ نے ٹیم کی پرفارمنس سے متعلق کیاگیا ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا
لاہور(پاکستان امیج) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے اہم میچ میں پاکستان کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوگئی اور ٹیم 191 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی، ٹیم کی خراب کارکردگی پر سوشل میڈیا پر مختلف شخصیات کی جانب سے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے بھی پاکستانی ٹیم …
Read More »
Pakistan Image