سابق پولیس انسپکٹر عابد باکسر کو گرفتار کرلیا گیا

لاہور(پاکستان امیج) لاہور پولیس کے سی آئی اے ونگ نے سابق انسپکٹر عابد باکسر کو گرفتار کرلیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق عابد باکسر کو ماڈل ٹاؤن میں واقع اس کے گھر سے گرفتار کیا گیا ہے ، عابد باکسر پر پولیس اہلکاروں کو دھمکیاں دینے کا الزام ہے۔ گرفتاری کے بعد عابد باکسر کو سی آئی اے ماڈل ٹاؤن منتقل کردیا گیا ہے۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *