پاکستان

پٹرول آج 36 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد(پاکستان امیج) پٹرول کی قیمت میں آج 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں (آج) اتوار کو 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے 206 روپے فی لیٹر ہو …

Read More »

اسلامی ممالک کی اجازت دیں فلسطینیوں کے بشانہ بشانہ لڑیں گے، فضل الرحمان

پشاور(پاکستان امیج)جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلامی ممالک ہمیں فلسطینیوں کے ساتھ لڑنے کی اجازت دیں، ہم اسرائیل کو بحر مردار میں پھینک دیں گے۔ پشاور میں مفتی محمود کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے فضل الرحمان نے کہا کہ ہمیں پارلیمان سے باہر نہیں رکھا جاسکتا، اگر زیادتی کی گئی تو ہم نے بھی …

Read More »

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے رابطہ

لاہور (پاکستان امیج)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے سابق وزیر اعظم شہباز شریف سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انہیں مسئلہ فلسطین سے متعلق ہونیوالی قومی کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر نے امیر جماعت کی دعوت کو قبول کرتے ہوئے کہا ہے ان کی پارٹی کے …

Read More »

کراچی والوں کے لیے بری خبر ، بجلی مزید مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد (پاکستان امیج) کے الیکٹرک نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں شروع کردی ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق کےالیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے اضافے کی درخواست جمع کرادی۔کے الیکٹرک کی جانب سے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کیلئے فی یونٹ قیمت میں تین روپے دو پیسے فی یونٹ …

Read More »

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی(پاکستان امیج) شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے 6 دہشت گرد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع میرعلی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین فائرنگ سے ایک سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ آئی …

Read More »

21 اکتوبر کو مینار پاکستان پرہونے والا جلسہ ہر جلسے کا ریکارڈ توڑ ے گا،راناثنااللہ

لاہور (پاکستان امیج)مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان کی زیر صدارت پنجاب کے تنظیمی عہدیداران، ڈویژنل صدور اور کوآرڈی نیٹرز ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس ہوا جس میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی 21 اکتوبر کی واپسی کے حوالے سے انتظامات اور تیاریوں کا جائزہ لیا گیا، لیگی رہنما راناثنا اللہ …

Read More »

مسلم لیگ (ن) نے 21 اکتوبر کومینار پاکستان پرہونیوالے جلسے کی پلاننگ مکمل کرلی

لاہور(پاکستان امیج) پاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور نے گریٹر اقبال پارک کے 21 اکتوبر کے جلسے کےلیے پارکنگ سائٹس کا پلان مرتب کرلیاہے۔ اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مسلم لیگ (ن) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر کا کہنا تھا کہ 50 ہزار سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے پارکنگ سائٹس دستیاب ہونگی۔ لاہورکے تمام سابق ارکان قومی …

Read More »

پشاورہائیکورٹ کا شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ

پشاور (پاکستان امیج) پشاورہائیکورٹ نے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ دیا ہے۔عدالت عالیہ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ زینت بیگم پاکستانی ہے اور اُس کا شوہر افغان شہری ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں مزید کہا گیا کہ زینت بیگم کے شوہر کو پاکستانی شہریت دی جائے، خاتون اپنے افغانی شوہر …

Read More »

سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد سوانا 2 لاکھ 2 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گیاہے جبکہ 10 گرانا سونا 4201 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے پر پہنچ گیاہے ۔

Read More »

گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری، فیصل آباد اور کراچی کے 2 سیاح جاں بحق

گلگت (پاکستان امیج) گلگت کے سیاحتی مقام نلتر میں موٹرسائیکل گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 2 سیاح جاں بحق ہو گئے۔ نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق نلتر کے علاقے میں سیاح موٹر سائیکل پر سیروتفریح میں مصروف تھے کہ ایک موڑ مڑتے ہوئے توازن برقرار نہ رکھ سکے اور سامنے کھائی میں گرتے چلے …

Read More »