پشاورہائیکورٹ کا شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ

پشاور (پاکستان امیج) پشاورہائیکورٹ نے شادی کی بنیاد پر افغان شہری کو پاکستانی شہریت دینے کا فیصلہ دیا ہے۔عدالت عالیہ کے تحریری فیصلے میں کہا گیا کہ زینت بیگم پاکستانی ہے اور اُس کا شوہر افغان شہری ہے۔

پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں مزید کہا گیا کہ زینت بیگم کے شوہر کو پاکستانی شہریت دی جائے، خاتون اپنے افغانی شوہر کی شہریت کےلیے وزارت داخلہ میں درخواست جمع کروائیں۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *