سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا

کراچی(پاکستان امیج)سونے کی عالمی و مقامی قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا ۔
تفصیلات کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4900 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد سوانا 2 لاکھ 2 ہزار روپے فی تولہ پر پہنچ گیاہے جبکہ 10 گرانا سونا 4201 روپے مہنگا ہونے کے بعد ایک لاکھ 73 ہزار 182 روپے پر پہنچ گیاہے ۔

Please follow and like us:
Pin Share

Check Also

رواں مالی سال ترسیلاتِ زر 44 ارب ڈالر سے تجاوز کرنے کی توقع ہے، وزیر خزانہ

اسلام آباد(پاکستان امیج) وفاقی وزیر برائے خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان اپنے …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *